Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1914025672756060378
ڈریں اس دن سے جب اڈیالہ جیل کا دروازہ توڑا گیا، اگر اڈیالہ جیل کا دروازہ ٹوٹ گیا تو معاملات کسی کے ہاتھ میں نہیں رہیں گے"۔اعتزاز احسن۔۔"یہ دروازہ کون توڑے گا؟"- اینکر کا سوال۔۔"وہی کریں گے جن کے بارے میں آپ کہتے ہیں کہ یہ نکمے ہیں، کسی کام کے نہیں ہیں- اعتزاز احسن
سپریم کورٹ کے 2 قسم کے ججز ہیں، ایک وہ ہیں جو آئینی قسم کے فیصلے کرسکتے ہیں، دوسرے وہ ہیں جو گاجر مولی چوری، گاڑی چوری ، پٹواریوں کے کیسز کے فیصلے کرسکتے ہیں۔ جو آئینی بنچ ہے اس نے ابھی تک ایک فیصلہ بھی نہیں کیا۔ اعتزاز احسن