Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بیرسٹر سیف نے غلط معلومات دیں غلط بیان دیا بیرسٹر سیف نے معصوم لوگوں کو دہشتگردوں سے جوڑنے کی کوشش کی لگتا ہے بیرسٹر سیف گڈمڈ کر رہے ہیں انکے پاس سچی اطلاعات نہیں ہیں وہ وزیر اطلاعات ہیں میں نے وزیر اعلیٰ کو حقائق بتائے کہ یہاں سب سویلینز تھے ۔
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی بیرسٹر سیف پر پھٹ پڑے
https://twitter.com/x/status/1906236362237341778
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی بیرسٹر سیف پر پھٹ پڑے
https://twitter.com/x/status/1906236362237341778