Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے احکامات کی دھجیاں ان کا اپنا محکمہ اسٹیبلشمنٹ کیسے اڑاتا ہے؟
اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے 17مارچ کو خالق داد کو ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور نغمانہ کو ایڈیشنل سیکرٹری محنت لگایا
صرف 35 روز بعد نیا آرڈر کرکے دونوں کو واپس اپنی جگہ تعینات کردیا گیا
https://twitter.com/x/status/1914687782859235644