چیف جسٹس کیلئے نااہل قراردئیے جانیوالے ججز کوسپریم کورٹ جج لگانیکا فیصلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ ۔۔دوسرا جج لاہور ہائیکورٹ سے جسٹس شجاعت علی خان ہوں گے جن کے نام پر غور کیا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1888794531900080511
کچھ ماہ پہلے جسٹس علی باقر نجفی قابل نہیں تھے اس لیے لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس نہیں بنایا گیا، اب وہ اتنے زیادہ قابل ہو گئے کہ سیدھا سپریم کورٹ کا جج لگایا جا رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1888809915759665500
جولائی گزشتہ سال، پاکستان کی جوڈیشل کمیشن نے متفقہ طور پر فیصلہ دیا کہ لاہور ہائی کورٹ کے دونوں سینئر ججز لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کے لیے مناسب اور موزوں نہیں ہیں، چیف جسٹس "بڑی حد تک ان کی سالمیت اور ساکھ کے حوالے سے منفی عوامی رائے کی وجہ سے، جو کہ عدالتی اور قانونی برادری میں پائی جاتی ہے"۔حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1888806016600485927
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

جب کسی معاشرے میں ہر کام قوانین قدرت کے خلاف ہونا شروع ہو جائیں اور اس خطہ زمین پر بسنے والے غاصب کا ہاتھ نہ روکیں تو یقین رکھیں کہ اللہ کے عذاب کو کوئی نہیں روک سکتا
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)

جب کسی معاشرے میں ہر کام قوانین قدرت کے خلاف ہونا شروع ہو جائیں اور اس خطہ زمین پر بسنے والے غاصب کا ہاتھ نہ روکیں تو یقین رکھیں کہ اللہ کے عذاب کو کوئی نہیں روک سکتا
And thanks to IK for exposing this corrupt dirty system.
Her cheez hi gand mein rubhrhi hui hai. Fauj se leker aik reerhi wala, natein parhney wala, sisatdan, judge, molvi, sub.

Is khanzeer fauj ne her cheeez ka berha ghark ker diyahai.
 

Back
Top