
واہ کیا منطقیں ہیں ان پٹوریو اور پٹوانوں کی چھٹی کے دن انہیں ضمانتیں ملیں تو سب ٹھیک اور اگر ملک سے ان کے بھاگنے کو کوئی روکے تو توہین عدالت ہو گئی یہ دن رات ججوں کے نام لے لے کر باپ بیٹی بھائی اور ان کے ٹٹو ان کو گالیاں دیں ان کی ویڈیو لیک کریں ججوں کو مدینہ شریف میں رمضان کے مہینے میں رشوت پیش کریں نا ماننے پر دھمکیاں دیں ان کی خفیہ ویڈیوز بنائیں تو ٹھیک کوئی بات نہیں اور کو ئی ان کو رات کے اندھیرے ملک سے بھاگنے سے روکے تو توہین عدالت یہ ججوں کے سربراہ چیف جسٹس کو بلیک میل کرنے کے لیے سوشل میڈ یا پر ان کے خلاف مہمیں چلائیں سب ٹھیک ججو ں کو فون کر کے ہدایات دیں کہ کس کو کتنی سزا دینی ہے تو سب ٹھیک بلکہ یہ سپریم کورٹ پر حملہ آور ہوں ججوں کو بھاگ کر جان بچانی پڑے تو سب ٹھیک آئین کے مطابق کوئی ان کے قدم روکے تو توہین عدالت یہ اسلام آباد مجھے کیوں نکالا کے جلوس نکالیں اور جگی جگہ ججوں کو گالیاں دیں تو ملک میں جمہوریت کا دور دورہ لیکن کوئی ان کی چوڑی پکڑے تو جی توہین عدالت ہوگئی واہ رے واہ پٹواریو تمھاری کون سی کل سیدھی
Last edited: