Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسد طور کے انکشافات ۔۔۔۔۔26 کی رات کو بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان کے سیل بھیجا گیا اور کہا گیا چھ دن بعد آپ کو بنی گالا شفٹ کر دیں گے آپ 40 سیکنڈز کا ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں۔
عمران خان نے کہا سرکاری موبائل میں نہیں کرواؤں گا یہ ایڈیٹ کر دیں گے بیرسٹر گوہر کے موبائل میں کرواؤں گا اور چالیس سیکنڈز نہیں تین منٹس کا پیغام ہو گا۔
پھر یہ پیغام بشریٰ بی بی تک پہنچایا گیا بشریٰ بی بی نے عمران خان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی جسے اسٹیبلشمنٹ نے انکار کر دیا اور آپریشن شروع کر دیا۔۔
https://twitter.com/x/status/1863827162333081856
پختونوں کے لیے اسلام آباد نوگوایریا بنا دیا گیا ہےپولیس شناختی کارڈ چیک کر کے پختونوں کو جیل بھیج رہی ہے، یہ اقدام ملک توڑنے جیسےہیں۔
https://twitter.com/x/status/1863685063252000768
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ufe6Qyt.jpeg