چوتھی طلاق کی سوشل میڈیا پر خبروں پر ریحام خان کا ردعمل

tal1h11ih21.jpg

سوشل میڈیا پر چوتھی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں، جب دبے الفاظ میں یہ خبریں آئیں تو سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت کا خیال تھا کہ یہ خبر نوازشریف سے متعلق ہے کیونکہ نوازشریف مقبول نہیں ہیں اور جب سے پاکستان آئے ہیں الٹا انکی باقی ماندہ مقبولیت بھی ختم ہورہی ہے۔

لیکن ریحام خان کے وضاحتی پیغام نے اسے نیا رنگ دیدیا ہے جنہوں نے تین شادیاں کی تھیں، پہلی شادی انکی اپنے کزن سے، دوسری عمران خان اور تیسری بلال نامی نوجوان سے ہوئی تھی۔

ریحام خان کے اس وضاحتی پیغام میں انکے شوہر بھی موجود تھے اور ریحام خان نے دعویٰ کیا کہ یہ خبریں میرے متعلق پھیلائی جارہی تھیں جبکہ حقیقت میں یہ اشارہ نوازشریف کی طرف تھا جسے ہر کوئی سمجھ گیا لیکن ریحام خان شاید نہ سمجھ پائیں۔
https://twitter.com/x/status/1723369496310595613
انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ خبریں تحریک انصاف کی طرف سے پھیلائی گئیں۔

ریحام خان نے کہا کہ ’چاہے میں 12 بار شادی کروں یا 12 بار طلاقیں لوں، آپ سے مطلب؟ میں یہ بھی بتانا چاہوں گی کہاگر آپ اتنی توجہ اپنی ازدواجی زندگی پر دے دیتے، یا اپنے کرئیر پر دے دیتے، یا اپنے بچوں پر دے دیتے، یا اپنی بہن کی شادی پر دے دیتے تو کیا ہی مختلف منظر ہوتا‘۔

سلمان درانی نے تبصرہ کیا کہ ان کی طلاق کی بات چل رہی تھی؟ جہاں تک مجھے علم ہے لوگ نواز شریف صاحب کی اسٹیبلشمنٹ سے چوتھی بار طلاق کی بات کررہے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1723380135942914421
مقدس فاروق اعوان نے لکھا کہ چوتھی طلاق دینے کی بات ہے رہی تھی تو ریحام خان نے کیوں وضاحتی بیان جاری کیا ان کی تو تیسری شادی ہے
https://twitter.com/x/status/1723393051450556837
ارسلان بلوچ نے لکھا کہ اسکا آئی کیو لیول آپ سب اندازہ کریں،چوتھی طلاق کی بات پر سب لوگ ٹویٹ نواز شریف کے لیے کر رہے تھے۔لیکن یہ سستی سلیبرٹی وضاحت دینے ا گئی ،کہ میری طلاق نہیں ہو رہی
https://twitter.com/x/status/1723387599203586246
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
inn BCodo ka Nabi (naoozubillah) Adiala may apni tutti soongh soongh kay pagal hogia hay for over 90 days and they are busy doing this ?

Husaink
Abay Haram khor tujhe khabar daar kar raha hoon ki yahan Gaaliyaan na likha kar.
Termite ki aulaad.....poora mulk khuruch khuruch kar gaya........ Madhar Chorrr...
season 3 termite GIF by Portlandia
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
tal1h11ih21.jpg

سوشل میڈیا پر چوتھی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں، جب دبے الفاظ میں یہ خبریں آئیں تو سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت کا خیال تھا کہ یہ خبر نوازشریف سے متعلق ہے کیونکہ نوازشریف مقبول نہیں ہیں اور جب سے پاکستان آئے ہیں الٹا انکی باقی ماندہ مقبولیت بھی ختم ہورہی ہے۔

لیکن ریحام خان کے وضاحتی پیغام نے اسے نیا رنگ دیدیا ہے جنہوں نے تین شادیاں کی تھیں، پہلی شادی انکی اپنے کزن سے، دوسری عمران خان اور تیسری بلال نامی نوجوان سے ہوئی تھی۔

ریحام خان کے اس وضاحتی پیغام میں انکے شوہر بھی موجود تھے اور ریحام خان نے دعویٰ کیا کہ یہ خبریں میرے متعلق پھیلائی جارہی تھیں جبکہ حقیقت میں یہ اشارہ نوازشریف کی طرف تھا جسے ہر کوئی سمجھ گیا لیکن ریحام خان شاید نہ سمجھ پائیں۔
https://twitter.com/x/status/1723369496310595613
انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ خبریں تحریک انصاف کی طرف سے پھیلائی گئیں۔

ریحام خان نے کہا کہ ’چاہے میں 12 بار شادی کروں یا 12 بار طلاقیں لوں، آپ سے مطلب؟ میں یہ بھی بتانا چاہوں گی کہاگر آپ اتنی توجہ اپنی ازدواجی زندگی پر دے دیتے، یا اپنے کرئیر پر دے دیتے، یا اپنے بچوں پر دے دیتے، یا اپنی بہن کی شادی پر دے دیتے تو کیا ہی مختلف منظر ہوتا‘۔

سلمان درانی نے تبصرہ کیا کہ ان کی طلاق کی بات چل رہی تھی؟ جہاں تک مجھے علم ہے لوگ نواز شریف صاحب کی اسٹیبلشمنٹ سے چوتھی بار طلاق کی بات کررہے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1723380135942914421
مقدس فاروق اعوان نے لکھا کہ چوتھی طلاق دینے کی بات ہے رہی تھی تو ریحام خان نے کیوں وضاحتی بیان جاری کیا ان کی تو تیسری شادی ہے
https://twitter.com/x/status/1723393051450556837
ارسلان بلوچ نے لکھا کہ اسکا آئی کیو لیول آپ سب اندازہ کریں،چوتھی طلاق کی بات پر سب لوگ ٹویٹ نواز شریف کے لیے کر رہے تھے۔لیکن یہ سستی سلیبرٹی وضاحت دینے ا گئی ،کہ میری طلاق نہیں ہو رہی
https://twitter.com/x/status/1723387599203586246
Crazy lady
 
Back
Top