RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
میں کتنے ہی معاملات پر ہمیشہ ڈگ ڈگی پر ناچنے والی عمرانی مخلوق سے ھمدردی میں کہتا رہتا ہوں کہ نہ تھکاؤ اپنے آپ کو - انہی میں ایک قصہ کرنٹ اکاونٹ کا بھی ہے - عمرانی مجھ پر ہمیشہ کرنٹ اکاونٹ کا چھتر استمعال کرتے تھے اور میں ہمیشہ ان سے کہتا تھا کہ عظیم لیڈر کی لیڈری کے صدقے ہماری ایکونومیکل رفتار رک گی ہے جس وجہ سے ملک میں امورٹس بند ہیں اس لئے ھمارا کرنٹ اکاونٹ پلس میں ہے - شروع شروع میں تو میں یہ بات اوپرلی نسل کے عمرانیوں سے کہتا تھا - پھر آہستہ آہستہ فیس بکی للو پنجو بھی میری اس چھتر پریڈ میں شامل ہو گئے - کیوں کہ کسی ہے فیس بک پر بھی یہ پوسٹ کر دیا - اس کے بعد میری ہمت جواب دے گئی
اس فورم پر موجود (میری نظر میں) سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اور سمجھدار انصافی جناب شاہد عباسی صاحب سے اسی بحث میں میں نے آخر تنگ آ کر پوچھا تھا کہ "شاہد صاحب اپ کی نظر میں اس سارے تیل، دھات، کیمیکلز وغیرہ کو ہم کھاتے تھے - کیا کرتے تھے ہم جو ہمارا امپورٹ بلینس اتنا اوپر تھا ؟" تو شاہد صاحب ناراض ہو گئے - اور شاید ابھی تک ناراض ہیں
تو جناب پچھلے تین چار مہینے سے ہم نے یہ سارے گند مند زیادہ امپورٹ نہیں کئے بلکہ صاف ستھری صحت افزاء اصلی کھانے والی چیز گندم اور چینی ہی صرف امپورٹ کی ہے اور اس سے ھماری کرنٹ اکاونٹ کی ڈگ ڈگی کا پیندا پھٹ گیا - چلو اب ڈگ ڈگی پر ناچنے والی مخلوق کو تھوڑا سا تو آرام ملے گا
ذیلی بات یہ تھی کہ جب چورں نے کرنٹ اکاونٹ مائنس کیا ہوا تھا اس وقت ہمارے پاس گندم سمبھالنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی - اور چینی بھی فالتو ہوتی تھے - چور صرف وہ گندی مندی چیزیں امپورٹ کرتے تھے جن سے ہماری انڈسٹری چلتی تھی

Last edited: