پی ٹی آئی کور کمیٹی گروپ میں مائنس عمران کی گونج

1750745105034.png

پی ٹی آئی کور کمیٹی گروپ میں مائنس عمران کی گونج

صحافی زبیر علی خان کا کہنا ہے کہ خبر ہے کہ پی ٹی آئی کے کور کمیٹی گروپ میں وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو کے پی اسمبلی سے بجٹ منظور کروانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سینئیر رہنماؤں نے وزیراعلی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ 27 جون سے قبل بجٹ کیوں منظور کیا گیا؟ کل عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن تھا، ہم نے بجٹ منظور کرنے کی مشروط اجازت دی تھی کہ اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو 27 جون کو بجٹ منظور کر لیا جائے
https://twitter.com/x/status/1937267701799379232
زبیر علی خان کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پر سوالات اٹھانے میں سلمان اکرم راجہ پیش پیش تھے۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ آج کے پی بجٹ پاس کر لیا گیا۔ میری پوزیشن اس پر واضح ہے۔ خان صاحب کی اجازت کے بغیر یہ بجٹ پاس نہیں کرنا چاہئیے تھا۔ اگر ضرورت تھی تو پندرہ دن کا بجٹ پاس کیا جاتا لیکن کچھ دوست سمجھتے ہیں یہ ممکن نہ تھا۔ اس ڈویلپمنٹ پر دل اداس ہے اور شدید افسوس ہے۔
https://twitter.com/x/status/1937243676943564939
صحافی عدیل راجہ کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت کو بجٹ کی اتنی جلدی کیا پڑی ہے ان کے پاس 30 جون کا ٹائم ہے عمران خان کو دھوکا دینے والوں کی فہرست بڑی لمبی ہے لیکن ان میں بیرسٹر گوہر اور علی امین سر فہرست ہیں
https://twitter.com/x/status/1937153368507514975
 
Last edited by a moderator:

Tahir M

Councller (250+ posts)

Ye to bilkul normal baat hay, budget to pass hona hi hay, Imran khan ne us mein kia karna tha??? Har baat poch kar, har kaam poch kar to phir baqi log apne name kay sath leader lagana band karein.
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Ye to bilkul normal baat hay, budget to pass hona hi hay, Imran khan ne us mein kia karna tha??? Har baat poch kar, har kaam poch kar to phir baqi log apne name kay sath leader lagana band karein.
Harami gandupur nay poora social media khara kia hay ju uskay harami pn ku defend karts hay
 
Back
Top