پی ٹی آئی سپورٹرز نے ووٹ عمران خان کی رہائی کیلئے دیا گیا ۔ امیر حیدر ہوتی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1919653071585693861
تحریک انصاف کے ساتھیوں نے عمران خان کی رہائی کیلئے ووٹ دیا

سوال کرتا ہوں ایک سال ہوگیا تو کیا عمران خان رہا ہوگیا؟

ووٹ آپ نے عمران خان کی رہائی کیلئے دیا تھا یا صوبے میں جاری لوٹ مار کیلئے دیا تھا؟

ووٹ سٹبلشمنٹ کیخلاف دیا تھا یا اس لئے دیا تھا کہ سٹبلشمنٹ کا خاص تابعدار آئے اور صوبے کا وزیر اعلی بن جائے؟

دلیل اور ثبوت کیساتھ کہتا ہوں کہ گنڈاپور پی ٹی آئی کا وزیر اعلی نہیں گنڈاپور سٹبلشمنٹ کاوزیر اعلی ہے ان کا تابعدار ہے


سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

او بھائی تُو پہلے اپنی منجی تھلّے ڈانگ پھیر اور میلو کی خبر لے . پی ٹی آئی کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کی ضرورت نہیں
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

او بھائی تُو پہلے اپنی منجی تھلّے ڈانگ پھیر اور میلو کی خبر لے . پی ٹی آئی کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کی ضرورت نہیں

200w.gif
SUTHRI CLASS LEE HAY APP NAY.
 

Back
Top