Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1913853062122209592
"چیف جسٹس کا یہ فیصلہ افسوسناک ہے کہ 4 ماہ میں 9 مئی کے ٹرائلز کا فیصلہ کیا جائے۔ پی ٹی آئی اب بھول جائے کہ اسے عدلیہ سے ریلیف ملے گا، خواہ وہ ہائیکورٹس ہوں یا نچلی عدالتیں۔ اب انہیں اپنی پولیٹیکل سٹریٹجی بہتر کرنا پڑے گی۔ حکومت کو بہت بڑا موقع ملا ہے۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سے ایم این ایز فارغ ہو جائیں گے"- حسنات ملک