پیمرا کی عمران خان پر پابندی پر مختلف صحافیوں کا ردعمل

pemh1h11i1.jpg


پیمرا نے عمران خان کی تقاریر پر پابندی عائد کردی۔ اپنے نوٹیفکیشن پیمرا کا کہنا تھا کہ کہ عمران خان اپنی تقریروں میں اداروں پر مسلسل بے بنیاد الزام تراشی کر رہے ہیں۔

پیمرا کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اپنی تقریروں میں نفرت انگیزی پھیلا رہے ہیں، تقریروں میں مسلسل اداروں اور افسران کے خلاف اکسا رہے ہیں۔عمران خان امن عامہ کو خراب کر رہے ہیں۔عمران خان کے خطاب پیمرا قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں۔

پیمرا کے اس فیصلے پر مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی طرف سے سخت ردعمل آیا۔

صھافی ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقریر دکھانے پر پابندی قابلِ مذمت اور شرمناک،واقعی تاریخ کا سب سے بڑا سبق یہی کہ تاریخ سے کسی نے کچھ سبق نہ سیکھا۔۔
https://twitter.com/x/status/1561118525388890112
اینکر عمران خان ریاض نے کہا کہ باقیوں کو لوگ سنتے نہیں۔ اور جسے سنتے ہیں اس پر پابندی۔ میڈیا تو فارغ ہے پھر
https://twitter.com/x/status/1561087822446084101
انہوں نے مزید کہا کہ اب کھل کر لڑائی شروع ہوئی ہے۔ افسوس ہے ویسے اپنی ضد اور انا کے چکر میں پاکستان کو کہاں سے کہاں لے آئے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1561088893289730050
صدیق جان نے عمران خان پر پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ آپ جانتے ہیں کہ عمران خان کے خطاب پر پابندی کیوں لگوائی گئی ہے؟ آج عمران خان نے بنی گالہ میں جو گفتگو کی ہے جوکہ کسی چینل پر نہیں آئی، اصل غصہ اس پر ہے، پانچ منٹ میں ملاقات کا مکمل احوال اور عمران خان کی مکمل گفتگو آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں، اسی کا بدلہ لیا گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1561093321166028801
اے آروائی کے صحافی عبدالقادر نے تبصرہ کیا کہ تازہ حکم نامہ آزادی اظہار رائے کیلئے لڑنے والی آواز بھی خاموش کروانے کی کوشش ہے! عمران خان کو سننے اور دیکھنے والے 90 فیصد سے زائد اور باقیوں کو سننے والے 10 فیصد سے بھی کم ہیں! 35 وزیروں کو کون سنے گا؟ ریٹنگ میٹر گرے گا تو حکومت کے حامی میڈیا چینلز خود اس کے خلاف بولیں گے!
https://twitter.com/x/status/1561090403385966592
سمیع ابراہیم کا کہنا تھا کہ عمران خان کی لائیو تقریر دیکھانے پر پابندی ایک غیر قانونی اور گھٹیا فیصلہ ھے یہ اس بات کا ثبوت ھے کی اب خان کو سیاسی طور پر روکنے کی تمام کوششیں ناکام ھو چکی ھیں دلائل ختم ھو چکے ھیں اب ڈنڈہ گھماتے ھوے آ گیے ھیں طاقت سے چپ کرانے ۔ مگر سن لو ایسا ھوے گا نہیں۔۔
https://twitter.com/x/status/1561098622829314055
عارف حمید بھٹی نے لکھا کہ عمران خان کی لائیو تقریر پر پابندی سمجھ سے باہر ہے ۔ ریکارڈ تقریر میں کیا دیکھانا ہے کیا نہیں اس کا فیصلہ کون کرے گا؟
https://twitter.com/x/status/1561101134651088896
صحافی سید ذیشان حیدر نے تبصرہ کیا کہ ہر وہ پابندی جو نواز شریف پر لگی ہے وہی عمران خان پر لگائی جا رہی ہے اور مزید لگیں گی تا کہ ڈیل برابری کی ہو سکے۔
https://twitter.com/x/status/1561089690006163465
زین علی کا کہنا تھا کہ جس شخص کی ملک کے 80 فیصد حصے پر حکومت ہے اس پر 20 فیصد حکومت کرنے والوں نے پابندی لگا دی۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1561101260132159489
علی ممتاز نے لکھا کہ گل ود گئی اے پر دیکھنا یہ ہے کہ آخر کب تک؟لوگوں کو ٹی وی پر عمران خان کی تقریر سننے کو نہ ملی تو اس کا بھی پی ٹی آئی کو فائدہ ہے لوگ پھر سب چھوڑ چھاڑ کے اور زیادہ جلسوں میں جائیں گے۔جلسوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گا۔پہلے کی طرح عمران خان کو ہی فائدہ پہچایا جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1561099600571670560
ثاقب ورک کا کہنا تھا کہ کچھ نادان صحافی بھی پیمرا کی جانب سے عمران خان پر پابندی پر بڑے خوش ہیں، کوئی ان سے پوچھے کہ ٹی وی پر عمران خان کے علاوہ چلتا ہی کیا ہے؟؟ ٹاک شوز، پریس کانفرنسز سب کا محور تو عمران خان ہے، اسکے بغیر صحافیوں کی نوکری اور میڈیا مالکان کا کاروبار ختم ہے !!
https://twitter.com/x/status/1561208488675655680
رضوان غلیزئی نے لکھا کہ کوئی فرق نہیں پڑتا۔ عوام اب ویسےبھی ٹی وی نہیں دیکھتے۔ عمران خان کا راستہ روکنا ہےتو دس کروڑ موبائل فون بند کرنےپڑیں گےکیونکہ خان ڈیجیٹل میڈیا کےذریعےہر گھر میں داخل ہوچکا ہے۔ حکومت کی کسی عمران مخالف مہم کو عوام میں پذیرائی نہیں ملتی۔ یہی حقیقت ہے، یقین نہ آئےتو الیکشن کروا لیں۔
https://twitter.com/x/status/1561088863082274823
عثمان سعید بسرا نے لکھا کہ پیمرا نے عمران خان کی تقریر دکھانے پہ پابندی لگا دی جیسے پہلے تو سارے چینل جیسے عمران خان کو دکھا رہے تھے انشاللہ قوم کا بہادر لیڈر کل راولپنڈی میں بات کرے گا اور سوشل میڈیا پہ دھوم مچا دے گا آپ TV پہ اپنا جھوٹ بیچیں سچ جینلز کا محتاج نہیں سچ بہادری کا محتاج اور خان بہادر ہے
https://twitter.com/x/status/1561087770235473920
عابدعندلیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقریر پر پابندی لگانا گھٹن اور حبس زدہ ماحول میں ایک اور اضافہ کر دیا آپ نے عمران خان کو لوگ فیس بک اور یوٹیوب سے سن لیں گے لیکن آپکا کیا ہوگا ؟
https://twitter.com/x/status/1561189989135925248
اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ یہ جھوٹا تصور بھی اب ختم ہونا چاہیے کہ کارپوریٹ سرمائے پر چلنے والے بزدل چینلز کسی لیڈر کو مقبولُ بناتے ہیں ۔ پاپولر لیڈر ناقابل شکست ہوتا ہے ۔ قائدآعظم، شیخ مجیب الرحمان اور ذوالفقار علی بھٹو کی مقبولیت کو کوئی پابندی ختم نہ کر سکی ۔ نفرت اور ذلت پابندی لگانے والوں نے سمیٹی
https://twitter.com/x/status/1561192197852217345
بلاگر علی سلمان علوی نے تبصرہ کیا کہ سارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ عمران خان نہ ان سے پوچھ کر بولتا ہے نہ ان کی مرضی سے چلتا ہے۔ اور ان کا تو برسوں سے وطیرہ ہی کٹھ پتلیاں نچانے کا، اپنی مرضی کے بول بلوانے کا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1561111724224233474
اکبر نامی صارف نے لکھا کہ اتنی ایف آئی آریں کاٹ لی اتنی پابندیاں لگا دی بلیک آؤٹ کردئے 99 فیصد میڈیا پر مخالف مہم چلا دی توہین کارڈ غداری کارڈ کرپشن کارڈ فنڈنگ کارڈ سب کھیل لیا سپورٹرز کو دھمکا لیا اٹھا لیا ڈرا لیا چلو اب تو الیکشن کروا دو اب تو جیت ہی جاؤ گے ؟
https://twitter.com/x/status/1561114669565231106
صابر شاکر نے تبصرہ کیا کہ پیمرا کیطرف سے عمران خان کی براہ راست کوریج پر پابندی۔۔۔۔ #ARY پر نہیں تو کسی پر بھی نہیں
https://twitter.com/x/status/1561117145605369856
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
TV par IK par pabandi..Kia Nuetrals Imran Khan ko Altaf bana na chahtay hain??In ko koi bataya ke IK ur Altaf m bohat faraq ha.Altaf Army ka apna hi palla howa qatal sirf Karachi ur Haidarabad ka leader tha.IK Panjab.Gilgat.Azad Kashmir.. kPK..Sindh(Baluchistan ko is lia nikala kiyo k wahan Nuetrals ki Gov ha.Baluchistan mien IK ko siasat karna allow hi nahi kia gia.. or ISB mein Showbaz ki.) almost all Pakistan ka leader ha.IK..What the hell are you doing??Ap logo se 15 saal tak aik qatal.target killer.borio mein band lashain bejhnay wala do cities ka leader Altaf control nahi howa tha...Poray Pakistan ka Aik aman pasand leader kesay control ho ga??...
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
OK.agar ye baat ha tu..Panjab.KPK
Gilgat.Azaad Kashmir ki Gov tamam cable operators ko hukam jari karay k wo PDM ki tamam leaders ki koi speech live na dikhya kiyo ke is se hamaray sobo mein in ki IK ke khalaf speeches se aman o aman ka masla paida ho sakta ha aur Cable operators ke offices par logo ke gusay ki waja se hamla ho sakta ha.Is lia ap log hamaray provinces ki hadod mein kisi channel mein PDM k tamam leaderships ki speeches live anay par channel ko block karain..
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
So Pakistan is practally under occupied forces...
since 1947....

it took people 74 years to realise... and jawans are still unaware of this

any change within the army is the only way to get independence peacegully... otherwise its gonna be a bloody civilian war... because these bastard generals can kill millions of people without regret
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ab KPK smait tamam PTI leaders ko Imran Khan ke naam par bolna ha.PTI ka naam nahi lena.Only IK and IK..aur intahae aggressive speeches..koi min min nahi..bold and loud..Itna IK ka naam lena ha ke log PTI ka naam bhol jayain..topic.like this....IK par pabandian..cases..dewar ke sath lagay ja raha ha..Pakistan ke rayasasti adaray peechay beth kar Pakistan ke tamam Choro.dakao.awam dushman..Mulk dushman partio ki support kar rehay hain.Imran khan minus karney ki planning ho rahi ha band kamro mein..Imran Khan ki jaan ko shadeed khatra ha is waqt.S Gill par IK ke khalaf statement par shadeed dabao.S Gill se wukla ko milnay dia jaya.S Gill ki life under threat ha.etc.
Start ho jao ab saray..Don't waste time..
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh bi kar ke daikh lou. Same 1971 tactics used by Rogue Generals. This time we will Bury you for good.
 

Back
Top