Ali.Pakistani
Senator (1k+ posts)
فضائی ڈرونز کے بعد اب آبی ڈرونز کی تیاری

ایک طرف تو امریکی فضائی ڈرونز افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقوں پر قہر برسا رہے تو دوسری طرف امریکہ آبی ڈرونز بنانے میں مصروف ہے، ان آبی ڈرونز کی خاص بات یہ ہے کے انہیں چلنے کے لیے ایندھن نہیں کی ضرورت نہیں، یہ سمندری لہروں کا فائدہ اٹھاتے ہوے آگے بڑھتے ہیں اور ہدف کو نشانہ بناتے ہیں، مزید براں یہ سطح سمندر سے گہرے سمندر میں بھی باآسانی جا سکتے ہیں
یہ آبی ڈرونز ابھی تجاربانی مراحل میں ہیں، اور اگلے ایک دو سالوں تک باقاعدہ طور پر امریکی نیوی کا حصہ ہوں گےیہاں ، یہاں یہ بات قبل ذکر ہے کے امریکا پہلے ہی گہرے پانیوں میں موجود آبدوز سے فضائی ڈرون لانچ کرنے کا کامیاب تجربہ کر چکا ہے
مزید پڑھیے