Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ ملٹری کورٹ کیس اپیلیں/ عمران خان کے وکیل کے دلائل!
کوئی گولیاں چلا رہا ہو تو دفاع کیلئے کسی کی اجازت نہیں لینی پڑتی، عزیر بھنڈاری
جب حملہ ہو تو پولیس اور فوج سمیت تمام ادارے حرکت میں آتے ہیں، سپریم کورٹ خود قرار دے چکی فوج اگر کسی حملہ آور کو گرفتار کرے گی تو سول حکام کے حوالے کیا جائے گا،فوج پکڑے گئے بندے کے حوالے سے سول حکام کی معاونت ضرور کر سکتی ہے،ہر ادارے کو اختیارات آئین سے ہی ملتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1893898439970447407
کیا عمران خان نے 9 مئی واقعات کی مذمت کی ہے کہ یہ غلط ہوا؟ جسٹس حسن اظہر رضوی
https://twitter.com/x/status/1893904298603425873
سپریم کورٹ/ملٹری کورٹ کیس کی سماعت
جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دیئے کہ آئین میں فوج کو دو طرح کے اختیارات دیے گئے ہیں۔ایک اختیار دفاع کا ہے اور دوسرا سول حکومت کی مدد کرنے کا۔۔
جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ آرٹیکل 245 والی دلیل مان لیں تو فوج اپنے اداروں کا دفاع کیسے کرے گی؟جی ایچ کیو پر حملہ ہو تو کیا آرٹیکل 245 کے نوٹیفیکیشن کا انتظار کیا جائے گا؟
https://twitter.com/x/status/1893895781981331872
کیا عمران خان نے نو مئی کی مذمت کی ہے؟ جسٹس حسن اظہر رضوی
عمران خان نےتحریری جواب میں مذمت کی اور ذمہ داران کو سزا دینے کا موقف اپنایا جو عدالتی ریکارڈ کا حصہ ہے---مذمت کا مطلب سرکاری موقف تسلیم کرنا ہرگز نہیں!!! وکیل عمران خان عذیر بھنڈاری
مذمت کرنا بہت اچھی بات ہے!!! جسٹس مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1893905863058071901

Last edited: