پٹرول کی قیمت میں 75 روپے اضافہ؟کامران خان کی رحم کی اپیل

kamraishhsaas.jpg

کامران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ شہباز شریف حکومت کا عید پر عظیم الشان تحفہ 75 رپے لیٹر ۔۔گویا پیٹرول کی موجودہ تاریخ کی بلند ترین سطح میں یکمشت مزید تقریبا 25 فیصد کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

انہوں نےمزید کہا کہ اس اسکیم کے تحت شہباز حکومت نے قرار دیا ہےکہ ہر وہ پاکستانی جو 800 سی سی سے زیادہ کی کار چلاتا ہے چاہے وہ 10 سال پرانی اور زیادہ پرانی ہو وہ امیر آدمی ہے اسکے لئیے پیٹرول قیمت میں 75 رہے لیٹر اضافہ کرکے اسکا فائدہ موٹر سائیکل 800 سی سی سے کام کار والوں کو دے دیں ۔
https://twitter.com/x/status/1648578594791145477
انہوں نے شہبازشریف سے کہا کہ شہباز شریف رحم کھائیں 1000 سی سی کی 10 سال پرانی سوزوکی خیبر یا وٹز یا 15 سال پرانی کورولا چلانے والا فوج کاُ میجر سول ادارے کا سیکشن آفیسر کسی بینک کا اسسٹنٹ مینیجر کسی کالج کا لیکچرار امیر آدمی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 75 روپے لیٹر پیٹرول مہنگا ہوا تو ان متوسط پاکستانیوں کی جانیں نکل جائیں گی خدانخواستہ

خیال رہے کہ ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیا تھا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرول سبسڈی اسکیم کو ختم کرنے کی یقین دہانی کے باوجود حکومت نے موٹر سائیکل سواروں اور چھوٹی کاروں کے مالکان کو ریلیف دینے کیلیے امیر طبقے سے 75 روپے فی لیٹر اضافی وصول کرکے پیکیج متعارف کرانے کی سمری پیش کر دی۔

فروری میں وزیر اعظم نے موٹرسائیکل سواروں اور 800 سی سی تک کے کار مالکان کو ریلیف دینے کیلئے 800 سی سی سے اوپر کی گاڑیاں رکھنے والے امیر طبقے سے 50 روپے فی لٹر زیادہ وصول کر کے پیٹرول پر سبسڈی دینے کی منظوری دی تھی۔

سمری سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت نے ان صارفین سے 75 روپے فی لیٹر تک اضافی وصول کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جو پہلے ہی ریکارڈ 282 روپے فی لیٹر قیمت بمشکل ادا کر رہے ہیں،اس اسکیم کو لوگوں کی اکثریت کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

Mocha7 Rajarawal111 Dastgir khan19 🤣🤣🤣🤣
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
I am not sure if such discriminatory policy would help Pakistan or make things any better, when you know that the right policy is to properly tax the people where the Rich is already suppose to give greater benefit to the nation by giving more taxes(because of their high profit), but agar yahi sab kuch karna tah, aur itni tabaahi perni thi mulk ki toh PTI main kia kharabi thi? Basically these corrupt crooks have made a mess of the country for their NRO.
 
AbbuJee

What makes you even think that all that is done is for Pakistan? or in the interest of Pakistan? Pakistan is a country where people make fun of you if you are not earning "HARAM" or taking advantage of your position
 
Back
Top