پوری جنگ کی پلاننگ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی، ذاتی گواہ ہوں، شہباز

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
بطور پاکستانی، مجھے جنرل سید عاصم منیر پر فخر ہے، یہ قوم کے بیٹے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1922665072037396658
جنرل سید عاصم منیر نے انتہائی دلیری اور دانشمندی سے پوری جنگ کی پلاننگ کی، میں اس کا ذاتی طور پر گواہ ہوں

https://twitter.com/x/status/1922663843047632995
آپ نے دشمن کو ایک انچ بھی آگے بڑھنے کا موقع نہ دیا، ہمارے شاہینوں نے جھپٹ جھپٹ کر دشمن کے جہازوں کو برباد کیا یہ کوئی معمولی کارنامہ نہیں، شہباز شریف

https://twitter.com/x/status/1922667767129395458
آرمی چیف اور ایئر چیف قوم کی آنکھوں کے تارے بن چکے ہیں، شہباز شریف

https://twitter.com/x/status/1922666468509937810
بنیان مرصوص میں بھارت سے 1971 کا بدلہ لیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1922667228941402366
پوری جنگ کی پلاننگ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی، ذاتی گواہ ہوں، وزیراعظم شہباز شریف۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1922669813433880902
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Laykin patwari tou keh rahay hain kay baygherat choor nawaz sharif nay planning key.
Wadda kajnar boot polishiaya jhota hay ya yeah nikka kanjar boot polishiya?
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
بطور پاکستانی، مجھے جنرل سید عاصم منیر پر فخر ہے، یہ قوم کے بیٹے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1922665072037396658
جنرل سید عاصم منیر نے انتہائی دلیری اور دانشمندی سے پوری جنگ کی پلاننگ کی، میں اس کا ذاتی طور پر گواہ ہوں

https://twitter.com/x/status/1922663843047632995
آپ نے دشمن کو ایک انچ بھی آگے بڑھنے کا موقع نہ دیا، ہمارے شاہینوں نے جھپٹ جھپٹ کر دشمن کے جہازوں کو برباد کیا یہ کوئی معمولی کارنامہ نہیں، شہباز شریف

https://twitter.com/x/status/1922667767129395458
آرمی چیف اور ایئر چیف قوم کی آنکھوں کے تارے بن چکے ہیں، شہباز شریف

https://twitter.com/x/status/1922666468509937810
بنیان مرصوص میں بھارت سے 1971 کا بدلہ لیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1922667228941402366
پوری جنگ کی پلاننگ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی، ذاتی گواہ ہوں، وزیراعظم شہباز شریف۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1922669813433880902
Gq2BkJfW0AAA3a0
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Of course no one had any doubts

Asim Muneer along with Sindhoo sb has elevated the heads of 25 crore Pakistanis

For the first time in our lives we are decimating Hindus

Icing on the cake, international community stayed somewhat positive in our favour plus economic indicators are good as well
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
بطور پاکستانی، مجھے جنرل سید عاصم منیر پر فخر ہے، یہ قوم کے بیٹے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1922665072037396658
جنرل سید عاصم منیر نے انتہائی دلیری اور دانشمندی سے پوری جنگ کی پلاننگ کی، میں اس کا ذاتی طور پر گواہ ہوں

https://twitter.com/x/status/1922663843047632995
آپ نے دشمن کو ایک انچ بھی آگے بڑھنے کا موقع نہ دیا، ہمارے شاہینوں نے جھپٹ جھپٹ کر دشمن کے جہازوں کو برباد کیا یہ کوئی معمولی کارنامہ نہیں، شہباز شریف

https://twitter.com/x/status/1922667767129395458
آرمی چیف اور ایئر چیف قوم کی آنکھوں کے تارے بن چکے ہیں، شہباز شریف

https://twitter.com/x/status/1922666468509937810
بنیان مرصوص میں بھارت سے 1971 کا بدلہ لیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1922667228941402366
پوری جنگ کی پلاننگ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی، ذاتی گواہ ہوں، وزیراعظم شہباز شریف۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1922669813433880902
Showbaaz statement is proof enough that Muneera didn’t do anything…
 
Back
Top