پشاور: سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس

CanPak2

Minister (2k+ posts)
[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="colspan: 3, align: center"] [/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: center"]پشاور:مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
headlinebullet.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 2, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: date_txt, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: center"] Print Version[/TD]
[TD="align: center"]January 18, 2014 - Updated 1945 PKT[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
health-pakistan-peshawar-polio_1-18-2014_134625_l.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: center"]پشاورپشاور کے مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق عوام میں شعور کی کمی ہے جس کی وجہ سے پو لیو جیسے مرض پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ محکمہٴ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں سال 2013ء کے دوران 4کروڑ 14 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پو لیو ویکسین پلائی گئی۔ جس کیلئے 1 لاکھ سے زیادہ ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔ سال 2013ء کے دوران خیبر پختونخوا میں پو لیو کے10کیسز رپورٹ ہوئے۔ کوہاٹ، صوابی، مالاکنڈ اور بنوں میں پولیو کا ایک ایک کیس جبکہ مردان میں 2اور پشاور میں سب سے زیادہ 4کیسز رپورٹ ہوئے۔[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=134625
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پشاور:مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی میں

کے پی میں تو بہت سمجھہ دار لوگ بیٹھے ہیں ، بس بیماری سے لڑنے کا طریقه فرق ہے ....یہ کہتے ہیں

خوچہ پولیو کو گولی سے مارے گا

بلکہ خود کو بم باندھ کر دھماکہ کرے گا ، پولیو ختم ہو جاۓ گا
 
AXIOM

MPA (400+ posts)
Re: پشاور:مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی میں

KPK mein baqi provinces se zayada literacy rate hai. Aap FATA aur Bannu ke aas paas ke ilaqon ko shayad poora KPK samajh rahay hain. Aur har baat mein saare KPK ke logon ko taliban ka label laga dena zayadti hai.

تبھی بچوں کو پولیو بھی زیادہ ہے
 
Joker

Minister (2k+ posts)
Re: پشاور:مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی میں

ایک جھوٹے مکار فریبی بد کردار متکبر شخص کا ساتھ دینے والوں پر پولیو قدرت کا عذاب ہے . اگر ابھی توبہ نہیں کی تو نسلوں کی نسلیں تباہ ہو جایں گی
 
Last edited:

1234567

Minister (2k+ posts)
Re: پشاور:مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی میں

Mr/Miss?Mrs, whatever you are, you are racist and stupid person, who gave you right to give sarcastic comments for one linguistic group, your comments shows your how loggerhead and stereotypy you are. Persons like you deserve Altaf Hussain who fucks you and also take money from you.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پشاور:مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی میں

ایک جھوٹے مکار فریبی بد کردار متکبر شخص کا ساتھ دینے والوں پر پولیو قدرت کا عذاب ہے . اگر ابھی توبہ نہیں کی تو نسلوں کی نسلیں تباہ ہو جایں گی​

یہ کوئی مناسب تبصرہ نہیں ہے۔ جب ذوالفقار مرزا کو کینسر ہونے کی خبر ملی تو میں نے دیکھا تھا کہ متحدہ کے چند اراکین بھی اسے قدرت کا انتقام کہہ رہے تھے۔ یہ بات تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے اور اس لیے میں نے متحدہ کے اراکین سے بھی یہ بات نہ کرنے کی درخواست کی تھی، اور آپ سے بھی یہی درخواست ہے کہ یہ بات صرف اللہ ہی جانتا ہے، اور ہم اللہ کے ہمراز نہیں۔ چنانچہ ہمیں ایسی خبریں نہیں دینی چاہیے ہیں۔

امید ہے کہ آپ میری درخواست پر غور فرمائیں گے۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پشاور:مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی میں

ہماری کے پی کے کی عوام میں اللہ کے فضل سے شعور ہے۔

اصل مسئلہ کے پی کے میں طالبانی قوتوں کے ہولڈ زیادہ ہونے کا ہے۔ طالبانی فتنے کی زیادتی کی وجہ سے یہ باشعور لوگ معاشرے میں متحرک نہیں ہو پاتے ہیں۔

پولیو کے جراثیم ملک کے کسی بھی شہر کے پانی میں پائے جا سکتے ہیں۔

میرے نزدیک تمام انسان برابر ہیں، اور یہ ہماری تعلیم و تربیت ہے جو آگے ہمیں برائی یا بھلائی کی طرف لے جاتی ہے۔ یورپ میں رہنے والی پشتون فیملیز اور بقیہ پاکستانی فیملیز میں کوئی فرق نہیں ہے کیونکہ انکے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کے برابر کے مواقع مل رہے ہیں۔
 
Joker

Minister (2k+ posts)
Re: پشاور:مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی میں

یہ کوئی مناسب تبصرہ نہیں ہے۔ جب ذوالفقار مرزا کو کینسر ہونے کی خبر ملی تو میں نے دیکھا تھا کہ متحدہ کے چند اراکین بھی اسے قدرت کا انتقام کہہ رہے تھے۔ یہ بات تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے اور اس لیے میں نے متحدہ کے اراکین سے بھی یہ بات نہ کرنے کی درخواست کی تھی، اور آپ سے بھی یہی درخواست ہے کہ یہ بات صرف اللہ ہی جانتا ہے، اور ہم اللہ کے ہمراز نہیں۔ چنانچہ ہمیں ایسی خبریں نہیں دینی چاہیے ہیں۔

امید ہے کہ آپ میری درخواست پر غور فرمائیں گے۔

میں نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا ہے اور ہمیشہ سچ بولوں گا چاہے کوئی میری گردن اتار دے
 
AXIOM

MPA (400+ posts)
Re: پشاور:مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی میں

number of polio cases in KPK (10) are almost same as in Punjab (7) Total cases were 90 all over the country.
تبھی بچوں کو پولیو بھی زیادہ ہے
 
Back
Top