Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1827984618034757806
بشری بی بی نے جسطرح اپنے پانچ بچے چھوڑ کر نیا گھر آباد کیا اس میں ایک
ambition
نظر آتا ہے۔ وہ اب جس انداز میں آگے بڑھ رہی ہیں اور عمران خان کی بہنوں سے انکی جنگ چل رہی ہے۔ لیکن دوسری جانب انکے سامنے علیمہ خان ہیں جو عمران خان کا خاتون ورژن ہے۔ عمران خان ان دونوں کے درمیان کنفیوزڈ ہیں۔عمر چیمہ
عمران چیمہ کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل
آپ اندازہ کریں کہ اس ملک میں اخلاقیات اس قدر زوال پذیر ہو چکی ہیں کہ دو کریہہ وجود نیوزچینل پربیٹھ کر کسی کی بھی ماں بہن بیٹی کی عزت کی دھجیاں اڑانا چاہیں، انہیں اجازت ہے۔یہ ن لیگی وزیرمشیرصحافت کالبادہ اوڑھےکالی بھیڑیں ہیں،ان کے گھرکی عورتیں کیسےان ذہنی بیماروں کےساتھ رہتی ہیں؟عائشہ بھٹہ
عمر چیمہ اور ابصار عالم غلاضت کا ڈھیر اور غلاضت کی پیداوار ہیں۔ مسرت چیمہ
https://twitter.com/x/status/1827978760995430538
ابصار عالم حیدر کا وزن بھی اپنے آقا شہباز شریف کے وزن سے مختلف نہیں، بے سر و پا، بہت بڑے صحافی کہلانے پہ خوش ھوتے ھیں مگر رنگ بازیاں دیکھیں کہ ان کا فوکس بھی عمران خان کے گھر کی خواتین ھے۔
https://twitter.com/x/status/1827806559839371555
ماشاءاللہ ہمارے تحقیقاتی صحافی بیٹھ کر نند بھاوج کے مسلے ڈسکس کر رہے ہیں کیا لیول ہے ان کا !! گاوں کے نائی ان سے بہتر ہیں
https://twitter.com/x/status/1827891733906047339
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZX0C4Ll.jpeg