پاکستان کو انصاف کی ضرورت

hello

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں بے باک اور ٹھیک انصاف کی اشد ضرورت ہے ورنہ یہ جتنی بہتریاں لانے کی کوشش کی جارہی ہے سب ناکام تباہ و برباد ہوجائیں گی اس کی تازہ مثال قاضی فائز عیسی کا کیس ہے کہ اگر قاضی فائز ٹھیک ہے تو اس نے تو عدالت میں کسی کو نہیں چھوڑا ہر کسی کو گالیاں دی پاکستان کو گٹر کہا پاکستانی عوام کا منافقین کا ٹولہ کہا اپنے سامنے بیٹھے ججوں تک کو گالیاں دی فوجیوں تک کو بڑا بھلا کہا مذہبی جماعتوں پر کھل کے تنقید کی کوئی اس سے محفوط نہیں رہا لیکن پھر اسے اس کی پسند کا انصاف مل گیا جس کے سالوں کے چرچے رہیں گیں

ابھی ایک تازہ مثال لاہور ہائیوکرٹ کی ہے اس وقت لوہار ہائی کورٹ میں کیا ہورہا ہے سب دیکھ رہیں ہیں چھٹی کے دن عدالتیں لگا کر ضمانتیں دی جارہی ہے ملزم کو گرفتاری سے 10 دن پہلے بتانے کا کہا جارہا ہے کس طرح نونی لیگ کو نوازنے کے لیے جج ڈسپلن کے خلاف جا کر آپس میں لڑ جھگڑ کر نونی لیگ کے حق میں فیصلے دے رہے ہیں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پر ججز ضمانت ایسے بانٹ رہے ہیں کہ یہ کوئی جرم ہی نہیں منشیات فروش رانا ثنا اللہ کو اوٹ اف وے جا کر ضمانت دی گئی ہے نواز شریف بھاگانے میں ججوں نے تاریخی کردار ادا کیا ججوں کو اپوئنٹ کرنے پر جوتوں میں دال بٹ رہی ہے ہر کوئی اپنے جج لگا نے کے چکر میں ہے
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
عدلیہ انصاف پر مبنی فیصلے دینے کی صلاحیت نہیں رکھتی

خود اس فورم کے ماڈریٹر بھی ایسے ہی ہیں
اور
عام جنتا بھی تب تک انصاف کی خواہش مند ہے جب تک کہ اس کے مفادات پر ضرب نہ لگے
.
پھر بہتری کہاں سے ہو ؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
سپریم کورٹ کی بدمعاشیاں بھی صرف سول اداروں پہ چلتی ہیں۔ اپنے ساتھی کرپٹ جج کے سامنے تو سارا بینچ بھیگی بلی بنا ہوا تھا جیسے کرپشن 10 ججوں نے کی تھی اور کیس مجرم جج سن رہا تھا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Even a marshal law need YES nod from courts..

Remember Iftikhar Chaudhary and his fellow judges validate Musharaf acts

مارشل لاء کے تو کوشش کی تھی کیا ہوا پھر؟ ہماری بیوقوف اور جذباتی قوم نے اپنے دشمن ججوں کو کندھوں پہ بیٹھا کے کرسی تک پہنچا دیا ۔۔۔جیسے اپنے دشمن سیاستدانوں کو اسمبلیوں تک پہنچاتے ہیں۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ کی بدمعاشیاں بھی صرف سول اداروں پہ چلتی ہیں۔ اپنے ساتھی کرپٹ جج کے سامنے تو سارا بینچ بھیگی بلی بنا ہوا تھا جیسے کرپشن 10 ججوں نے کی تھی اور کیس مجرم جج سن رہا تھا

قاضی نے اس بات پر سارے ججوں کو ٹریپ کر لیا تھا اور کہ یاد رہے ہم سارے اس حمام میں ننگیں ہیں
Screenshot_20210317-193627_Facebook-1080x200.jpg
وہ جان بوجھ کر اپنی بیوی کو رلاتا اور کہتا آج یہ میری بیوی رو رہی ہے کل تمھاری بیویاں روئیں گیں تو ججوں کی بیویاں بھی کتنی کتنی ہوتی ہیں اور جج بھی ڈر گئے ایک تو لوگوں کو بیویاں کا پتا لگے گا دوسرا وہ روئیں گی بھی

 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Ruthless accountability of these judges is required! PTI Govt must fight with this mafia else don't hope for radical change.
 

Back
Top