پاکستان کا کرپٹ عدالتی نظام چوڑوں کو چھتری فراہم کرتا ہے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں چل کیا رہا ہے شوگر مہنگی ہونے پر ایک طرف اپوزیشن کہتی ہے شوگر مافیا پر عمران خان ہاتھ نہیں ڈالے گا عمران خان ایک کمیشن بنا دیتا جس کو کہا جاتا ہے کہ مکمل تحقیق کرواسے مکمل اختیار دیا جاتا ہے اور کمیشن کو بااختیار بنا کر رپورٹ دینے کا کہا جاتا ہے تو اپوزیشن کہتی ہے اب دیکھنا اس کی رپوڑٹ نہیں آئے گی پھر دنیا دیکھتی ہے کمیشن اپنا کام کرتا ہے اس کے کام میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جاتی رپورٹ تیا ر ہو جاتی ہے تو اپوزیشن کہتی یہ رپورٹ کبھی منظر عام پر نہیں آئے گی اس میں تو بڑے بڑے نام ہے آخر رپورٹ منظر عام پر آجاتی ہے تو اپوزیشن کہتی اس پر کاروائی نہیں ہو گی لیکن ان کے برعکس عمران خان رپورٹ منظر عام پر لاکر اداروں کو کہتا ہے جو جو اس میں ملوث ہیں چاہے اکوئی اپنا ہے یہ بیگانہ یا کتنا بھی بااثر بلا امتیاز کاروائی کے آڈر کر دیتا ہے تو عدالتیں اس رپورٹ پر سٹے پر سٹے دینا شروع کر دیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا مطلب پنجابی کی مثال ہے کہ کتی چوروں کے ساتھ ملی ہوئی ہے یعنی جس نے ان کو ان کے منطقی انجام تک پہنچانا ہے وہ سب کرپٹ مافیاز کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اب آپ کو سمجھ جانا چاہیے شہباز شریف منی لاڈرنگ کیس میں لمبی لمبی تاریخیں کیوں دی جاتی تھی تاکہ جب ضمانت رکھی جائے تو کہا جا سکے جج صاحب ان کو ضمانت دیں ان کے تو کیس کا فیصلہ ہی نہیں ہو رہا اور ان کو اتنی دیر جیل میں رکھنا زیادتی ہے ان کی عمر 70 سال ہے یہ کینسر کے مریض ہیں لہذا ان کو ضمانت دی جائے یعنی پہلے کیس لٹکاؤ پھر اسے حق میں استعمال کرو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کو اب پتا چلا؟
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)

انکا علاج ممتاز قادری ہے اور جہنم کی ہمیشہ کی آگ ہے۔
ان حرام خور ججوں کو کسی غیر مسلم جج سے بھی شرم نہیں آتی۔
اِس ملک میں بسنے والے انسانوں کو ایک اچھا معاشرہ دینے کے بجائے اپنی غلامی میں گھرے ہوئے ہیں
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ کرپٹ جوڈیشری ہے جس کی وجہ سے کرپٹ سیاستدان کھلے عام کرپشن کرتے رہے

Smiling face with tear
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں سب سے پہلے ججوں کی صفائی ہونی چاہئے

گندے نالے کی صفائی کی طرح۔

جب تک بو آتی رہے صفائی کرتے رہو۔

یہاں قوم گند اور بو کی عادی ہو چکی ہے۔

ُ
کرپٹ ججوں نے اس ملک اور آئین وقانون کو آپنے باپ کی جاگیر سمجھا ہؤا ھے پاکستان کے آئین وقانون کو آپنے گھر کی لونڈیاں بنایا ہؤا ہوا جو چاہیں فیصلہ دیں کوئی پوچھنے والا نہیں ھے سپریم کورٹ کو ان تمام کرپٹ ججوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 183 کے تحت سو موٹو نوٹس لے کر کورٹ مارشل کرپٹ ججوں کا کورٹ مارشل کیا جائے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں چل کیا رہا ہے شوگر مہنگی ہونے پر ایک طرف اپوزیشن کہتی ہے شوگر مافیا پر عمران خان ہاتھ نہیں ڈالے گا عمران خان ایک کمیشن بنا دیتا جس کو کہا جاتا ہے کہ مکمل تحقیق کرواسے مکمل اختیار دیا جاتا ہے اور کمیشن کو بااختیار بنا کر رپورٹ دینے کا کہا جاتا ہے تو اپوزیشن کہتی ہے اب دیکھنا اس کی رپوڑٹ نہیں آئے گی پھر دنیا دیکھتی ہے کمیشن اپنا کام کرتا ہے اس کے کام میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جاتی رپورٹ تیا ر ہو جاتی ہے تو اپوزیشن کہتی یہ رپورٹ کبھی منظر عام پر نہیں آئے گی اس میں تو بڑے بڑے نام ہے آخر رپورٹ منظر عام پر آجاتی ہے تو اپوزیشن کہتی اس پر کاروائی نہیں ہو گی لیکن ان کے برعکس عمران خان رپورٹ منظر عام پر لاکر اداروں کو کہتا ہے جو جو اس میں ملوث ہیں چاہے اکوئی اپنا ہے یہ بیگانہ یا کتنا بھی بااثر بلا امتیاز کاروائی کے آڈر کر دیتا ہے تو عدالتیں اس رپورٹ پر سٹے پر سٹے دینا شروع کر دیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا مطلب پنجابی کی مثال ہے کہ کتی چوروں کے ساتھ ملی ہوئی ہے یعنی جس نے ان کو ان کے منطقی انجام تک پہنچانا ہے وہ سب کرپٹ مافیاز کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اب آپ کو سمجھ جانا چاہیے شہباز شریف منی لاڈرنگ کیس میں لمبی لمبی تاریخیں کیوں دی جاتی تھی تاکہ جب ضمانت رکھی جائے تو کہا جا سکے جج صاحب ان کو ضمانت دیں ان کے تو کیس کا فیصلہ ہی نہیں ہو رہا اور ان کو اتنی دیر جیل میں رکھنا زیادتی ہے ان کی عمر 70 سال ہے یہ کینسر کے مریض ہیں لہذا ان کو ضمانت دی جائے یعنی پہلے کیس لٹکاؤ پھر اسے حق میں استعمال کرو
جب تک کرپٹ ججوں کا سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل 183 کے تحت سو موٹو نوٹس لے کر عوامی مفادات انصاف کے تقاضوں کے مطابق ان تمام کرپٹ ججوں کا کورٹ مارشل کیا جائے جنہوں نے پاکستان کے آئین وقانون کو آپنے گھر کی لونڈیاں بنایا ہؤا ھے جنہوں نے کرپٹ اور طاقتور چوروں کی غلامی آپنی زندگی کا نسب العین بنایا ہؤا ھے کرپٹ ججوں کا جب تک کورٹ مارشل نہیں ہوگا کرپٹ ججوں نے سدھارنا نہیں ھے
 
Back
Top