Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان نے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی ٹی 20 سیریز اپنے نام کرلی۔
نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے حارث رؤف اور نسیم شاہ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ شاداب خان اور محمدنواز نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔
نیوزی لینڈ کے 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے پر اعتماد آغاز کیا، قومی کپتان بابر اعظم 15 رنز بناکر کیوی بولر بریس ویل کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے، پاکستان کی دوسری وکٹ 11 اوورز میں گری جب شان مسعود کو بریس ویل نے صرف 19 رنز پر پویلین بھیج دیا۔
جس کے بعد محمد رضوان 29 گیندوں پر 34 رنز بناکر سودھی کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ حیدر علی نے ٹیم کو کچھ سہارا دیا۔ جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 15 گیندوں پر 31 رنز بنائے اور ٹم ساؤتھی کی گیند کا شکا بنے، ان کی اننگز میں 2 چھکے اور تین چوکے شامل تھے۔ آصف علی صرف ایک رنز بنا کر ہی پویلین واپس لوٹ گئے۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/dGEWMEK.jpg