paittibahi
Minister (2k+ posts)
.پاکستان میں بدمعاشیہ کو ختم کرنے کے لئے ریفرنڈم کرایا جائے
VIP protocol, Production Order جب تک بدمعاشیہ کو
اور جیلوں میں بی کلاس کی لعنت ختم نہیں کی جائے گی۔ یہ سانپ اور انکی اولادیں ہمیں ہمیشہ ڈستی رہیں گی۔ انکو ختم کئے بغیر ہمارے مسئلے حل نہیں ہوں گے۔