پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 114.23 پوائنٹس کی تیزی

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
515195_85419769.jpg


لاہور: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ مندی سے نکل آئی، حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 114.23 پوائنٹس بڑھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوسرے کاروباری روز 114.23 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، تیزی کے باعث 33100 کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی، پورے کاروباری روز کاروبار 0.34 فیصد بڑھا۔

ایک موقع پر پاکستان سٹاک مارکیٹ 33240 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا تا ہم اس دوران سیاسی حالات سٹاک مارکیٹ پر حاوی ہوئے،جس کے بعد بڑی مندی دیکھی گئی اور انڈیکس 32960.65 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 114.23 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 33198.96 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Business/515195
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ھاھاھا، 100 پوائنٹ کی تیزی ، یہ اسی طرح ہے جسطرح چوتیوں کی سونامی نے پاکستان کو ڈبو دیا ، حد ہے ذھنی دیوالیے پن کی بھی ۔ پورا تھریڈ بنا بیٹھے ہو ، لگتا ہے کمائ کم ہوگئ ہے اور بے چینی بڑھتی جارہی ہے ۔

 

Back
Top