Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی۔۔ جمعہ سے پہلے 100 انڈیکس میں 516 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر، 516 پوائنٹس کے اضافہ سےسٹاک ایکسچینج 41 ہزار30 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرنے لگی، 7 فروری کو سٹاک ایکسچینج 41 ہزار پوائنٹس کی سطح پر تھی۔
واضح رہے کہ دو دن سے مارکیٹ مسلسل مندی کا شکار تھی۔ لیکن آئی ایم ایف کی جانب سے 45 کروڑ ڈالر کی قسط کی ادائیگی۔۔ پی ٹی سی ایل کے اتصالات سے 80 کروڑ ڈالرز کے معاملات طے پاجانے، ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی خبروں کا مارکیٹ پر مثبت اثر پڑا۔۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر - Siasat.pk Urdu Blog
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی۔۔ جمعہ سے پہلے 100 انڈیکس میں 516 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر، 516 پوائنٹس کے اضافہ سےسٹاک ایکسچینج 41 ہزار30 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرنے لگی، 7 فروری کو سٹاک ایکسچینج 41 ہزار پوائنٹس کی سطح پر تھی۔ واضح …
urdu.siasat.pk
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/5K6G0d4/izah11.jpg
Last edited: