پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کے بعد فضائی حدود کھول دی گئی

screenshot_1746884513093.png

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے خاتمے اور فوری جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے کھول دی ہے۔

ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) کے مطابق ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق بحال کر دیا گیا ہے، اور اب ملکی و غیر ملکی پروازیں بلا رکاوٹ آمد و رفت کر سکتی ہیں۔

ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے سفر سے قبل اپنی متعلقہ ایئرلائن سے رابطہ کر کے پروازوں کے تازہ ترین شیڈول کی تصدیق کر لیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب آج دوپہر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں اعلان کیا کہ پاکستان اور بھارت نے فوری طور پر جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ اس اعلان کے چند لمحوں بعد پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے بھی اپنی ایکس پوسٹ کے ذریعے جنگ بندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistan requested the ceasefire, not us. There are no conditions attached to it. The Indus Waters Treaty remains suspended, and Pakistan’s water supply will stay blocked.
Indian Ministry of External Affairs.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
screenshot_1746884513093.png

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے خاتمے اور فوری جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے کھول دی ہے۔

ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) کے مطابق ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق بحال کر دیا گیا ہے، اور اب ملکی و غیر ملکی پروازیں بلا رکاوٹ آمد و رفت کر سکتی ہیں۔

ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے سفر سے قبل اپنی متعلقہ ایئرلائن سے رابطہ کر کے پروازوں کے تازہ ترین شیڈول کی تصدیق کر لیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب آج دوپہر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں اعلان کیا کہ پاکستان اور بھارت نے فوری طور پر جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ اس اعلان کے چند لمحوں بعد پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے بھی اپنی ایکس پوسٹ کے ذریعے جنگ بندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
اپنے دریا بھارت کو بیچنے کے بعد منیرے مادر چود نے نُورا کُشتی ختم کرنے کا ناٹک کر دیا ہے
 
Back
Top