پانی بنانے والا سولر پینل Solar panel creates water

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ایسا سولر پینل سسٹم ہے جو ہو سے نمی کو کھینچ لیتا ہے
آپ کے نلکے میں سیدھا پانی فراہم کرتا ہے
دن میں تقریبا 5 لیٹر پانی فراہم کر دیتا ہے
یہ کافی ممالک میں استعمال بھی کیا جا رہا ہے
 
Last edited:

Back
Top