ali-raj
Chief Minister (5k+ posts)
آج تاجر برادری کی ہڑتال کے پیش نظر ایک سوال زیر بحث آیا ہے
مہربانی کر کے کوئی ممبر اس پر کچھ روشنی ڈال سکے تو نوازش ہو گی ۔
ہم ٹیکس
کی بات کرتے ہیں تو اس میں کبھی بھی عوام
کی تربیت کی بات نہیں آتی ۔
جہاں تک مجھے علم ہے میری تنخواہ سے بھی ٹیکس
کٹ تا ہے
پر مجھے کوئی دوکومینت نہیں ملتا
خریداری کرنے پر کوئی پکی سٹامپ والی رسید نہیں ملتی
علاقائی دکانوں پر تو کوئی کچی رسید بھی نہیں ہوتی
ہمیں کچھ نہیں معلوم کہ ہم نے کتنا ٹیکس
دیا ہے اور کتنا دینا ہےمیرے نزدیک ٹیکس
کا ہدف صرف ایک طرح سے حاصل ہو سکتا ہے
اگر ہر خرچے کی پکی رسید ہو ۔

- Featured Thumbs
- http://curiousmindbox.com/wp-content/uploads/2015/05/tax1.jpg
Last edited by a moderator: