ٹکٹ کو سیاسی رشوت کہنے اور فیک نیوز پر علی افضل ساہی کا غریدہ کوجواب

gfariiaas.jpg

معروف صحافی غریدہ فاروقی نے سوشل میڈیا پر ایک لسٹ جاری کی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹکٹ دیدیا گیا اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کے داماد علی افضل ساہی کو بھی ٹکٹ ملا ہے۔

آج تحریک انصاف کی جانب سے فہرست جاری ہونے کے بعد غریدہ فاروقی کا جھوٹ سامنے آگیا کہ عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹکٹ مل گیا ہے ۔

غریدہ فاروقی نے بعدازاں علی افضل ساہی کےجواب کے بعد یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا۔

غریدہ فاروقی نے لکھا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے داماد علی افضل ساہی اور عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو پنجاب الیکشن کیلئے عمران خان کی طرف سے ٹکٹ مل گئے لیکن نہ تو یہ سیاسی رشوت کہلائے گی اور نہ ہی موروثی سیاست۔۔ یہ ہے اصل تبدیلی
https://twitter.com/x/status/1648446644252454913
غریدہ فاروقی کو جواب دیتے ہوئے علی افضل ساہی نے کہا تھا کہ آپ کی کم علمی, نالائقی اور لفافہ صحافت پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے- یہ فہرست آپ کی صحافت کی طرح جعلی ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ ایک تو حسان نیازی نے کسی حلقے سے کاغذ ہی جمع نہیں کروائے۔ رہی بات میری تو آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے مجھے 2018 کے انتخابات میں، اس رشتہ داری کے بغیر پارٹی کی طرف سے تین ٹکٹ دئیے
سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی اس لسٹ سے متعلق اظہرمشوانی کاکہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر گردش ہونیوالی لسٹیں جعلی ہیں،ابھی تک کوئی ٹکٹ الاٹ نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی فہرست جاری کی گئی

https://twitter.com/x/status/1648474205594488833
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ دھاریدار بوڑھی گشتئ زیبرے کالئے کے ساتھ ہر حرامی کی رکھیل اس گشتی اور گٹھے حرامی منی لانڈر چور فراڈئے شہبازے کنجر کی داشتہ اعظم وہ گشتی ہے جسکو صرف پی ٹی آئی پر بھونکنے کی تنخواہ اسکے چینل سے ملتی ہے
اور بوڑھی گشتی نچڑی ہوئی دھاریدار گشتی اعظم بھی پچھواڑے سے بھونکتی اور مونہہ سے ہگتی ہے
 

Back
Top