https://twitter.com/x/status/1890386507191455972
https://twitter.com/x/status/1890381873118929131
حق سچ کی توانا آواز زبیر علی خان سے روزگار چھین لیا گیا۔ وی نیوز کی انتظامیہ ایک فون کال پر ڈھیر ہوگئی اور زبیر علی خان کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ وی نیوز کا بغیر نوٹس زبیر علی کو ٹرمینیٹ کرنے پر وی نیوز کو حساب دینا ہوگا۔ آر آئی یو جے اس پر اپنا لائحہ عمل دے گی۔
https://twitter.com/x/status/1890378799016984861
ایک اور صحافی زبیر علی خان مشتاق نگاہوں کا شکار ہو گے خبر کے مطابق چینل وی نیوز نے ایک کرنل کے فون پہ فوراًُ سے پیشتر صحافی کو بیروزگار کرتے ہوے اپنا چینل بچا لیا، جسکی مبارکباد مالکان کو پیش کرتے ہیں