وزیراعلیٰ بزدار کےشہر کے سکول میں آوارہ کتوں کاطالب علم پرحملہ،بچہ جاں بحق

1dgkhandog.jpg

پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں آوارہ کتوں کی بھرمار ہے، اسکول بھی خونخوار کتوں کی آماجگاہ بنے ہوئے ہیں،ایک سرکاری اسکول میں 12 سالہ طالب علم کو خونخوار کتوں نے بھنبھوڑ کر جان لے لی۔

پولیس کے مطابق سرکاری اسکول میں چھ کتوں نے ساتویں جماعت کے طالبعلم پر حملہ کیا،خوفزدہ مبشر بیہوش ہوکرگرا تو کتوں نے نوچ ڈالا،طالب علم کتوں کے کاٹنےسےلہولہان ہوگیا،ریسکیو کو پہنچنے میں تاخیر ہوئی تو زخمی مبشر کو موٹر سائیکل پر اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ راستے میں دم توڑگیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنرڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی اور غفلت کےمرتکب ذمہ داروں کے خلاف قانون کےمطابق کارروائی کی ہدایت کی،وزیراعلیٰ پنجاب نے لواحقین سےدلی ہمدردی اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1488380810176733184
ڈی جی خان کے اسکول میں کتوں کے کاٹنے سے طالبعلم کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر 5رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازی خان کمیٹی کی قیادت کریں گے ، کمیٹی غفلت کےذمےداروں کا تعین کرکے کارروائی کی سفارش کرے گی اور افسوسناک واقعےکی روک تھام کے لیےضروری اقدامات تجویز کرے گی،عثمان بزدارنےکمیٹی سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سلیکٹڈ وزیر اعلی مستعفی نا ہوں تو سکول جا کر معذرت ہی کر آئیں
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
hqdefault.jpg

Extremely sad news. Dog attacks are common in almost every city and sometimes it turns deadly. Highly condemnable

سلیکٹڈ وزیر اعلی مستعفی نا ہوں تو سکول جا کر معذرت ہی کر آئیں
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
سلیکٹڈ وزیر اعلی مستعفی نا ہوں تو سکول جا کر معذرت ہی کر آئیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے لواحقین سےدلی ہمدردی اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
4 sal main jo apna house / home town inorder nahi kar saka
who our kia karey gha ?​
جو چالیس سال اپنا گھر بناتے رہے وہ اگلی باری میں بھی اپنا گھر ہی بنائیں گے​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وزیراعلیٰ پنجاب نے لواحقین سےدلی ہمدردی اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
اس طرح کی رسمی یاد دہانیاں اور کاروائیاں نئی نہیں ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب کا سندھ سے بہت سخت مقابلہ ہے
ادھر بھی تباہی اور ادھر بھی تباہی
سندھ میں کتوں کے کاٹے سے لوگ مرتے ہیں اب پنجاب بھی ترقی کر کے ان کے برابر آگیا
زندہ باد بزدار سندھ کو تباہی کے سفر میں آگے نہیں جانے دینا
 
Everus

Senator (1k+ posts)
ڈی جی خان کا ہیڈ کتا وزیر اعلی ہاؤس میں آ کے وسیم پلس لگ گیا پیچھے کتے بے قابو ہو کے بچے کھا رہے ہیں اور کیپٹن کتے کو کوکین سنفنے سے فرصت نہیں
 
Back
Top