ن لیگ کے سوشل میڈیا نے حکومت میں آنے کے بعد ہر حد پار کردی،ریماعمر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ریما عمر کا نام لئے بغیر احسن چٹھہ کے اکاؤنٹ کا حوالہ جو ہر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی خواتین، ماہرنگ بلوچ کو غلیظ طریقے سے نشانہ بناتا ہے۔

پی ایم ایل این کے سوشل میڈیا نے حکومت میں آنے کے بعد ہر حد پار کردی، ایک غلیظ ترین اکاؤنٹ ہے ٹوئیٹر پر جو ن لیگ کی سپورٹ میں ہر دوسری ٹوئیٹ سیکسولائزڈ طریقے سے کرتا ہے، ان کا پنجاب حکومت کا جو ایکسیس ہے خوفناک حد تک کلوزنیس ہے، ریما عمر
https://twitter.com/x/status/1914784680534016448 https://twitter.com/x/status/1914971061151584339
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
shrek donkey GIF
 

Back
Top