ن لیگ کا ٹکٹ لینے کیلئے احسن اقبال اور مریم اورنگزیب کے ٹوئٹرپیغامات

ahsnaaiahasa.jpg

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ن) نے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں سے درخواستیں بھی طلب کر لی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو ہونا ہیں جس کے لیے الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔

وفاقی وزیرِ اطلاعات اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے منگل کو ایک ٹوئٹ میں کہا کہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ حاصل کرنے والے امیدوار 18 مارچ تک اپنی درخواستیں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیں۔
https://twitter.com/x/status/1635523455549583360
دوسری جانب احسن اقبال نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند ن لیگ کےامیدوار اپنی درخواستیں 18 مارچ تک مرکزی سیکرٹریٹ، 180 ایچ، ماڈل لاہور میں جمع کرا دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 مارچ ہے۔ پارٹی کے فیصلے کے مطابق امیدواروں کو پھر مطلع کیا جاتا ہے کہ جلد از جلد درخواستیں جمع کرادیں۔
https://twitter.com/x/status/1635709502979702791
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع ہونے کا عمل منگل کو مکمل ہونے کےبعد 22 مارچ تک ان کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے صوبے بھر میں 297 ریٹرننگ افسران پر مشتمل آن لائن اسکروٹنی سیل قائم کر دیا گیا ہے۔

ریٹرننگ افسران امیدوار کے کوائف کا اندراج اسکروٹنی سافٹ ویئر میں کریں گے جسے نادرا، اسٹیٹ بینک، ایف بی آر، نیب، اور ایف آئی اے سے منسلک کیا گیا ہے۔

صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار پانچ اپریل تک کاغذات نامزدگی واپس لےسکیں گے جب کہ الیکشن کمیشن چھ اپریل کو انتخابی نشانات الاٹ کرے گا۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہائے وہ دن جب حمزہ درخواست کے ساتھ کڑوڑوں کا مطالبہ بھی کرتا تھا

معلوم نہیں اسبار درخواستوں کے نام پر لوٹ مار سےشریف خاندان کو عیدی ملتی ہے یا حافظ وسکی اپنا جائز حصہ کھرا کرتا ہے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
ahsnaaiahasa.jpg

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ن) نے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں سے درخواستیں بھی طلب کر لی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو ہونا ہیں جس کے لیے الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔

وفاقی وزیرِ اطلاعات اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے منگل کو ایک ٹوئٹ میں کہا کہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ حاصل کرنے والے امیدوار 18 مارچ تک اپنی درخواستیں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیں۔
https://twitter.com/x/status/1635523455549583360
دوسری جانب احسن اقبال نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند ن لیگ کےامیدوار اپنی درخواستیں 18 مارچ تک مرکزی سیکرٹریٹ، 180 ایچ، ماڈل لاہور میں جمع کرا دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 مارچ ہے۔ پارٹی کے فیصلے کے مطابق امیدواروں کو پھر مطلع کیا جاتا ہے کہ جلد از جلد درخواستیں جمع کرادیں۔
https://twitter.com/x/status/1635709502979702791
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع ہونے کا عمل منگل کو مکمل ہونے کےبعد 22 مارچ تک ان کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے صوبے بھر میں 297 ریٹرننگ افسران پر مشتمل آن لائن اسکروٹنی سیل قائم کر دیا گیا ہے۔

ریٹرننگ افسران امیدوار کے کوائف کا اندراج اسکروٹنی سافٹ ویئر میں کریں گے جسے نادرا، اسٹیٹ بینک، ایف بی آر، نیب، اور ایف آئی اے سے منسلک کیا گیا ہے۔

صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار پانچ اپریل تک کاغذات نامزدگی واپس لےسکیں گے جب کہ الیکشن کمیشن چھ اپریل کو انتخابی نشانات الاٹ کرے گا۔
They forgot to add on biryani, qeema and nihari as incentives

I guess they have learned from the past, kay woh sub kha kay bhi log nikal jatay hain.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
نون لیگ کا ٹیکٹ لیں الیکشن میں دھاندلی ھو تو جیت یقینی ھے
اسمبلی میں جا کر پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالیں۔

کرپشن کریں رج کے اور پھر اس پیسے کی خیرات کر دیں اور پی ٹی آئی کو ڈونیٹ کریں۔

کرپشن کے سسٹم کو اندر سے توڑ دیں۔
 
Back
Top