خبریں گرم ہیں کہ عنقریب نواز شریف کے خلاف بھی اختیارات سے تجاوز اور غداری کا مقدمہ دائر کیا جارہا ہے
جس میں مودی کو بغیر ویزا،
بغیر سیکیورٹی اداروں کے کلیئرنس اور پروٹوکول کے اجازت نامے کے بغیرپاکستان میں بلانے کے نکات شامل ہیں
ملکی سیکورٹی لیک کرنے کے بھی نکات شامل ہوسکتے ہیں