نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر بھارتی گولہ باری، نقصان کی ویڈیو

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1919994367734857866
اسلام آباد:
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر بھارتی گولہ باری کے نتیجے میں نقصان پہنچا جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نوسیری ڈیم دریائے نیلم پر واقع انٹیک اسٹرکچر کو گزشتہ شب 2 بجے نشانہ بنایا گیا، بھارتی گولہ باری سے ڈی سینڈرز یونٹ میں واقع انٹیک گیٹس کو نقصان پہنچا۔

ہائیڈرولک سسٹم کے ایک ہائیڈرولک پروٹیکشن یونٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا جبکہ حملے میں ایک ایمبولینس کو بھی نقصان پہنچا۔

آبی ذخائر جیسے حساس مقامات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی اصولوں کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔

واضح رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے میڈیا بریفنگ میں بتایا تھا کہ بھارت نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کو نقصان پہنچایا اور ہائیڈرو پروجیکٹ کو نشانہ بنانا ناقابل قبول اور خطرناک ہے۔

Source
 
انقلاب

چل پھر مودی کو ویگو ڈالا بھیج کر اٹھوا لے حرام زادے۔
تم سب بس ڈی ایچ اے کے چکلے ہی چلا سکتے ہو ۔ لڑنا ورنا اب وڑ گیا
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

It's fishy that India has destroyed the Neelum Jehlum hydroproject.

Neelum-Jhelum Project shutdown bleeds Rs42b annually, reveals federal minister​

The prolonged shutdown of the Neelum-Jhelum Hydropower Project is causing a massive annual loss of Rs42 billion to the national exchequer, the National Assembly was informed on Monday.

Federal Minister for Water Resources Moin Wattoo, in a written reply, confirmed that the project has remained non-operational since May 2024 due to a serious defect in the headrace tunnel.

According to the minister, a blockage located 9.8 kilometres from the dam site has once again forced a complete halt in operations.

Back
Top