نہ نمائش کرتے ہیں، نہ سیاست میں مداخلت۔ یہ ہیں قوم کے اصل گمنام ہیرو۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
Last edited:

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی کا بجٹ ایر فورس پر خرچ ہونا چاہیے۔ تمام عسکری بزنس بیچ کر ففتھ جنریشن جہاز خرید لینے چاہیئں اور فوجی سرباہ بھی ایر فورس سے ہونا چاہیئے


پتلونیں بھی آرمی نے اتروائیں تھیں ایر فورس نے تو تن کے رکھا ہوا تھا 71 میں بھی۔
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان ایئر فورس پر فخر ہے — پیشہ ور، نظم و ضبط کی پیکر اور خاموشی سے خدمت انجام دینے والی۔ نہ نمائش کرتے ہیں، نہ سیاست میں مداخلت۔ یہ ہیں قوم کے اصل گمنام ہیرو۔

https://twitter.com/x/status/1920887096874541270
ادھر بھی سندھو نے گند ڈال دیا ہے
 

Analysis2021

MPA (400+ posts)
The Air Force has emerged as the dominant military force, while the Army represents a more traditional approach. In contemporary warfare, drones have become the most effective weapons, rendering tanks largely obsolete.
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
آرمی کا بجٹ ایر فورس پر خرچ ہونا چاہیے۔ تمام عسکری بزنس بیچ کر ففتھ جنریشن جہاز خرید لینے چاہیئں اور فوجی سرباہ بھی ایر فورس سے ہونا چاہیئے


پتلونیں بھی آرمی نے اتروائیں تھیں ایر فورس نے تو تن کے رکھا ہوا تھا 71 میں بھی۔

اب آئندہ ۔جنگیں ففتھ جنریشن۔ٹیکنالوجی اور ایکوپمنٹ سے ہی لڑی جائیں گی۔ جس کیلئے ائر فورس جیسا منظم پروفیشنل ڈسپلنڈ ادارہ ہی چاہئے ۔
آرمی کے ویلے ہڈ حرام ڈفر سربراہ سمیت ویلیاں توڑنے والے جرنیلوں کی ڈیوٹی ائرفورس کے ٹائلٹ صاف کرنے پر لگنی چاہیے۔
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Jab say jung shru hui hay iss haram zaday ghaddar nay India kay khilaf jo bayan diay hain yeah harami khud woh he kaam PTI kay saath kar rahay hain.


Gqhss1cbcAAcdh2
 

Back
Top