Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہم بات کرلیں؟ کیوں کہ ہمیں پیکا ایکٹ کی دھمکیاں ملتی ہیں کہ اگر ہم نے کوئی ایسی بات کی تو ہم پر پیکا ایکٹ لگ جائے گا، جو کہانی ہمیں سنائی جارہی ہے جو اصل میں کہانی ہے نہیں، جس طریقے سے پنجاب کے وزرائ اور ترجمان دھمکی لہجے میں گگتگو کرتے ہیں۔پی پی والے صاحبان اس کی تردید کریں۔ سائرہ بانو
نئے کنالز کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا ابھی تک واضح موقف نہیں ہے وہ اسکو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے، سائرہ بانو
https://twitter.com/x/status/1909837471611027827
نئے کنالز کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا ابھی تک واضح موقف نہیں ہے وہ اسکو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے، سائرہ بانو
https://twitter.com/x/status/1909837471611027827