Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پیپلز پارٹی نے گڑبڑ کی تو پیپلز پارٹی کو گھبراہٹ ہوگی
نجم سیٹھی نے نہروں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی سیاست کا پول کھول دیا
پراجیکٹ ایک سال سے جاری ہے تو پیپلز پارٹی 9 ماہ کہاں تھی - خاموش کیوں تھی
آصف علی زرداری پراجیکٹ کو اوکے کر چکے ہیں
انہیں مکمل بریفننگ دی گئی انکی طرف سے گو ہیڈ دیا گیا تھا
آصف علی زرداری 10 سال سے ایسٹبلشمنٹ کیساتھ ہیں
https://twitter.com/x/status/1914782980670636189