صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد حسن فواد کو نگران وفاقی کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کر دیا
صدر مملکت نے تقرری نگراں وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 (1a) کے تحت کی
فواد حسن فواد سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1701489260828742096

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/RSqG57b/fawad-hasan-fawad.jpg