Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"نومئی کے ایک کیس میں، ایک پولیس افسر نے میرے کلائنٹ پر الزام لگایا کہ اس نے پتھر مار کر میرا دانت توڑ دیا ہے۔ انہوں نے وہی الزام ایک اور شخص پر بھی لگایا کہ اس نے بھی پتھر مار کر ان کا دانت توڑ دیا ہے۔ اس کی ضمانت ہو گئی، میرے کلائنٹ کی نہیں ہوئی۔ میرا کلائنٹ دو سال سے جیل میں ہے"۔ وکیل سمیر کھوسہ
https://twitter.com/x/status/1913277888897360168
نو مئی مقدمات کے شگوفے
رضا علی اور زین العابدین پر ایک ہی پولیس افسر کا دانت توڑنے کا الزام ہے، پولیس افسر نے دانت توڑنے کے جرم میں پہلے زین العابدین کو شناخت کیا بعد میں رضا علی کو، ایک ہی کام دو مختلف لوگ کیسے کر سکتے ہیں؟ ایف آئی آر کے مطابق شناخت کرنے والا پولیس اہلکار تو زخمی بھی نہیں ہوا، سمیر کھوسہ
رضا علی کو جناح ہاؤس سے گرفتار کیا گیا، سپیشل پراسیکیوٹر
رضا علی تو واقعہ کے وقت نجی ہوٹل میں تھا جس کا ریکارڈ بھی موجود ہے، سمیر کھوسہ
https://twitter.com/x/status/1913117208722493794 https://twitter.com/x/status/1913172736282669241 https://twitter.com/x/status/1913226701082931580
Last edited: