نوازشریف نے جنگی منصوبہ کیسے بنایا؟عطاتارڑ کا تفصیلات بتانے سے گریز

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عظمی بخاری کا کہنا ہے کہا یہ سارا جنگی منصوبہ نواز شریف کی نگرانی میں تیار ہوا یہ کب کہاں اور کیسے ہوا ؟
دیکھیں وہ ہمارے قائد ہیں جنگ کی تفصیلات میں ، میں نہیں جاؤں گا ، آئیں بائیں شائیں ، عطا تارڑ ۔۔۔
سوال گندم جواب چنا یہ جواب سن کر طلعت کا بھی ہاسا نکل گیا
https://twitter.com/x/status/1922546098935152699
 

Back
Top