نفس کا شرک

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہم می سے بہت کم لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں

لیکن صرف نماز پڑھ لینے سے ہی جہاد مکمل نہی ہو جاتا
لوگوں کی بہتری کے لئے نکلو
علم حاصل کرو ، اور اس سے فائدہ اٹھاؤ ، لوگوں کی زندگی آسان کرو
 
Last edited:

Back
Top