سائنسدان
Senator (1k+ posts)

http://www.naibaat.com.pk/ePaper/lahore/28-06-2014/details.aspx?id=p8_50.jpg
اللہ تعالیٰ نے گنجے کو ناخن تو دے دئیے لیکن عقل نہیں دی جو کام پولیس کے کرنے کا ہے وہ کام اپنے ہی بندے اشرف گجر کو دیدیا۔ اب پولیس کی بجائے اشرف گجر انکوائری کرے گا اور گنجے کو رپورٹ پیش کرے گا یہ اشرف گجر وہی ہے جس نے کچھ دن پہلے تھانے پر چڑھائی کی تھی۔