نااُمیدی گناہ ہے، بھارت، بنگلہ دیش کے شہری بھی حج سے محروم رہ گئے ہیں-وزیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

نجی اسکیم کے تحت67ہزار عازمین حج پر جاسکیں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر سردار یوسف کا واضح جواب دینے سے گریز

ناامیدی گناہ ہے، بھارت بنگلہ دیش سمیت دیگر ملکوں کے شہری بھی حج سےمحروم رہ گئے ہیں مگر ہم کوششیں کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر سردار یوسف کا واضح جواب دینے سے گریز
https://twitter.com/x/status/1914219797094482196
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

عوام کو بھاشن دینے والے یہ وزیر صاب خود پوری بارات لے کر انہی ٹیکس پیئرز کے پیسوں پر بینڈ باجے بجواتے ہوۓ سرکاری حج پر تشریف لے جائیں گے
 

Back
Top