Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
راستے بند تھے علیمہ خان اڈیالہ نہیں پہنچ سکیں ۔آپ نے کون سی سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے جو پہنچ گئے؟ بابر ملک کا فیصل چوہدری سے سوال
میں نے پولیس کو کہا میں ملاقات کیلئے نہیں شادی پر جا رہا ہوں۔ فیصل چوہدری کا جواب
https://twitter.com/x/status/1914635196558680186
میں نے پولیس کو کہا میں ملاقات کیلئے نہیں شادی پر جا رہا ہوں۔ فیصل چوہدری کا جواب
https://twitter.com/x/status/1914635196558680186