میں آپکو کُکڑی تو نہیں کہہ سکتا،ندیم افضل چن کا غریدہ کو جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
غریدہ کے مسلسل جھوٹ بولنے سے تنگ آ کر ندیم افضل چن نے غریدہ کو منہ پر کہہ دیا کہ عید والے دن تو سچ بولیں
ہم فی میل اینکرز کی آپس میں کوئی جیلسی نہیں ! غریدہ
آپ کُکڑوں کی طرح لڑتی ہیں اب میں کُکڑی تو نہیں کہہ سکتا ! ندیم افضل چن
غریدہ کی شکل دیکھنے والی ہے
https://twitter.com/x/status/1907279709211144425
کُکڑ کی کئی اقسام ہوتی ہیں ایک اصیل ہوتا ہے ایک میاں جی ٹائپ ہوتا ہے ! ندیم افضل

اصیل کون ہے پاکستانی سیاست کا ؟ ابصا کومل

اصیل وہ ہوتا ہےجو لڑنا جانتا ہو جو کبھی میدان میں ہارتا نہیں جو تگڑا ہوتا ہے ! ندیم افضل

یہ سارے اشارے تو دوسری طرف( عمران خان )جا رہے ہیں ! عاصمہ شیرازی

https://twitter.com/x/status/1907377420354658709
 
Last edited by a moderator:

Back
Top