sixthsense
Minister (2k+ posts)

میں ہوں چھٹی حس ایک انسان کی ،میں بڑے عرصے سے "سیاست پی کے " پر آتا جاتا رہا ہوں- اب میں نے سوچا کہ میں بھی آنلین سیاست میں حصہ لوں
میں سیاسی طور پر پی ام ال -نون وابستہ ہوں اور میں انکاپیڈ ممبر نہیں ہوں
مجھے امید ہے کہ میری موجودگی سے کسی کے لئے کوئی مسلہ نہیں ہوگا
مجھے امید ہے کہ میری موجودگی سے کسی کے لئے کوئی مسلہ نہیں ہوگا
Last edited: