مہر بانو قریشی کے خلاف پولیس پر پتھراؤ، توڑ پھوڑ کرنے کا مقدمہ درج

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
GjRG2_9XkAAUVn5


مہر بانو قریشی اور دیگر جتھے نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی، پولیس پر پتھراؤ کیا اور سرکاری گاڑی کی توڑ پھوڑ کی، جتھے میں شامل مزید 15،20 افراد سرکاری سامان چھین کر دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے، مہر بانو قریشی کے خلاف مقدمہ درج

https://twitter.com/x/status/1888212057410895940
 

Back
Top