ملٹری کا نام کیوں نہ لیں؟ ملٹری ہماری ہے،نورین نیازی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"لوگوں کے گھروں سے چیزیں اٹھاکر لے گئے۔۔ لوگوں کے گھروں کو توڑا ہے انہوں نے کسی سے معافی مانگی؟کہتے ہیں ملٹری کا نام نہ لیں۔۔کیوں نہ لیں؟ یہ ملٹری ہماری ہے ۔ کہتے ہیں ملٹری کا نام نہ لیں۔۔کیوں نہ لیں؟ یہ ملٹری ہماری ہے اور یہ سارا ظلم ملٹری کے ذریعے کروایا جا رہا ہے"۔ نورین خان نیازی

کہتے ہیں ملٹری کا نام نہ لیں۔۔کیوں نہ لیں؟ یہ ملٹری ہماری ہے اور یہ سارا ظلم ملٹری کے ذریعے کروایا جا رہا ہے۔۔لوگوں کو شہید کر دیا اور ان کو چند عمارتوں کی پڑی ہےنورین خان نیازی
https://twitter.com/x/status/1920074270329258033
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

مودی منیر مل کر کھیل رہے ہیں۔ مقصد صرف پھدستانیوں کو اُن کی اوقات میں رکھنا ہے
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
مودی منیر مل کر کھیل رہے ہیں۔ مقصد صرف پھدستانیوں کو اُن کی اوقات میں رکھنا ہے

So Good Smile GIF by Salih Kizilkaya
 
Back
Top