مظاہرین کا ساتھ دینے پر برازیلین صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا

brazil1h11h12.jpg

برازیل میں حالیہ حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں کے بعد برازیلین صدر لولا ڈی سلوا نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا۔آرمی چیف پر مظاہرین کا ساتھ دینے کاالزام ہے

یہ برطرفی دارالحکومت میں مظاہرین کی طرف سے پارلیمنٹ، صدارتی محل اور سپریم کورٹ پر دھاوا بولنے کے واقعے کے دو ہفتے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برازیلین صدر لولا ڈی سلوا نے آرمی چیف جولیو سیزر ڈی اروڈا کو بر طرف کر دیا جنہوں نے ایک ماہ قبل ہی یہ عہدہ سنبھالا تھا ۔آرمی چیف جنرل جولیو سیزر ڈی اروڈا نے سابق صدر جائیر بولسونارو کی مدت ختم ہونے سے چند دن قبل 30 دسمبر کو فوج کی کمان سنبھالی تھی۔

برطرف آرمی چیف کی جگہ ساؤتھ ایسٹرن آرمی کمانڈر ٹومس ریبیرو کو نیا آرمی چیف بنایا جائے گا۔

برازیل کے صدر کا کہنا ہے کہ فوج کے مشتبہ افسران مظاہرین کا ساتھ دے رہے تھے۔اس سے قبل بھی برازیلین صدر کھلے عام یہ الزام لگا چکے ہیں ۔

سابق صدر جائیر بولسونارو کے ہزاروں حامیوں نے آٹھ جنوری کو کانگریس، صدارتی محل اور سپریم کورٹ پر دھاوا بولنے کے بعد شہر میں بغیر کسی روک ٹوک کے مارچ کیا۔
ا اور برازیلیا میں صدارتی محل، سپریم کورٹ اور کانگریس پر حملے کیے تھے۔

اب تک ان مظاہروں میں ملوث 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ سپریم کورٹ اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے اور اس میں سابق صدر جائیر بولسونارو کے کردار کو بھی دیکھا جا رہا ہے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں مظاہرین و ماہرین فتنہ گری المعروف بہ پراجیکٹ عمران خان کے حامی جرنیلوں سے فوج کو تقریباً خالی کرا لیا گیا ہے لہذا۔۔۔

No worries.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں مظاہرین و ماہرین فتنہ گری المعروف بہ پراجیکٹ عمران خان کے حامی جرنیلوں سے فوج کو تقریباً خالی کرا لیا گیا ہے لہذا۔۔۔

No worries.
کھوتے کبھی پروجیکٹ بھٹو، پروجیکٹ نواز پر بھی بات کر لیا کر کمینے
عمران خان کے پیچھے ایسے ہاتھ دھو کر ایسا پڑا ہوا ہے جیسا وہ پہلا بوٹ پالشیا ہو۔ حرامی
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کھوتے کبھی پروجیکٹ بھٹو، پروجیکٹ نواز پر بھی بات کر لیا کر کمینے
عمران خان کے پیچھے ایسے ہاتھ دھو کر ایسا پڑا ہوا ہے جیسا وہ پہلا بوٹ پالشیا ہو۔ حرامی
نمونے و چمونے المعروف بہ ککڑی اسٹبلشمنٹ کے جملہ پراجیکٹ نے مل کر اتنی فتنہ گری نہیں کی جتنی اس پراجیکٹ نے کی ہے۔ آج ہر گلی محلے میں فوج کو لوگ گالیاں دے رہے ہیں۔ اسٹبلشمنٹ کے بہت سے پراجیکٹ نے ملک کو گہرا نقصان پہنچایا لیکن کسی نے فوج کو یوں ڈیمیج نہیں کیا۔ خیر اچھا ہی ہوا اسٹبلشمنٹ جو اتنے پراجیکٹ بنا کر باز نہیں آئی اب ایک کم ظرف کو لا کر نیوٹرل ضرور ہو گئی ہے۔ امید ہے اب نیوٹرل ہی رہے گی۔
😒
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسٹبلشمنٹ کے بہت سے پراجیکٹ نے ملک کو گہرا نقصان پہنچایا لیکن کسی نے فوج کو یوں ڈیمیج نہیں کیا۔
فوج جب شیخ مجیب الرحمان کے عوامی مینڈیٹ کو کچلنے کیلئے پروجیکٹ بھٹو لائی تھی۔ یا جب بینظیر کے عوامی مینڈیٹ کو تباہ کرنے کیلئے پروجیکٹ نواز لائی تھی۔ اس وقت تو کوئی نہیں اس طرح بھونکا جس طرح پراجیکٹ عمران خان پر بھونکا جاتا ہے۔ حالانکہ عوام کی ایک بڑی تعداد عمران خان کیساتھ کھڑی ہے۔ پھر بھی رٹ لگا رکھی ہے کہ عمران خان فوج کا پراجیکٹ ہے۔ اگر عمران فوج کا پراجیکٹ ہے تو فوج اپنے ساتھ ۱۳ سیاسی جماعتیں، میڈیا، عدلیہ، الیکشن کمیشن ملا کر بھی اسے کچل کیوں نہیں پا رہی؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایک کم ظرف کو لا کر نیوٹرل ضرور ہو گئی ہے۔
جس طرح عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے بعد فوج نے پی ٹی آئی والوں کی دھلائی کی ہے۔ وہ تجھ کنجر کو کس نظر سے نیوٹرل فوج لگ رہی ہے؟ حرامی
نیوٹرل فوج کا مطلب ہے غیر سیاسی فوج۔ ایسی فوج نہیں جو سیاسی قوت کو ریاستی طاقت کے ذریعہ کچلے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
۔ اگر عمران فوج کا پراجیکٹ ہے تو فوج اپنے ساتھ ۱۳ سیاسی جماعتیں، میڈیا، عدلیہ، الیکشن کمیشن ملا کر بھی اسے کچل کیوں نہیں پا رہی؟
الطاف حسین کا پراجیکٹ کتنے عرصے میں کچل پائی تھا؟؟ رہا عمران پراجیکٹ جیسی اس کی حرکتیں ہیں دیکھتے ہیں اگلے الیکشن لڑنے کی اجازت ملتی ہے کہ نہیں۔
فوج جب شیخ مجیب الرحمان کے عوامی مینڈیٹ کو کچلنے کیلئے پروجیکٹ بھٹو لائی تھی۔ یا جب بینظیر کے عوامی مینڈیٹ کو تباہ کرنے کیلئے پروجیکٹ نواز لائی تھی۔ اس وقت تو کوئی نہیں اس طرح بھونکا جس طرح پراجیکٹ عمران خان پر بھونکا جاتا ہے۔ حالانکہ عوام کی ایک بڑی تعداد عمران خان کیساتھ کھڑی ہے۔ پھر بھی رٹ لگا رکھی ہے کہ عمران خان فوج کا پراجیکٹ ہے۔
الو کے پٹھے اس کا جواب دے تو دیا ہے چل یہ بتا کہ امریکی سازش کا بیانیہ اب کہاں ہے؟؟
 
Meme

Minister (2k+ posts)
جس طرح عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے بعد فوج نے پی ٹی آئی والوں کی دھلائی کی ہے۔ وہ تجھ کنجر کو کس نظر سے نیوٹرل فوج لگ رہی ہے؟ حرامی
نیوٹرل فوج کا مطلب ہے غیر سیاسی فوج۔ ایسی فوج نہیں جو سیاسی قوت کو ریاستی طاقت کے ذریعہ کچلے۔
پہلے اس کا جواب دے۔
چل یہ بتا کہ امریکی سازش کا بیانیہ اب کہاں ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
رہا عمران پراجیکٹ جیسی اس کی حرکتیں ہیں دیکھتے ہیں اگلے الیکشن لڑنے کی اجازت ملتی ہے کہ نہیں۔
اس کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے۔ بدبودار فوجی بوٹوں نے نہیں
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اس کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے۔ بدبودار فوجی بوٹوں نے نہیں
کیوں جب الطاف حسین کو الیکشن کی اجازت نہیں تو عمران کو کیوں ہوگی؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں جب الطاف حسین کو الیکشن کی اجازت نہیں تو عمران کو کیوں ہوگی؟
الطافی کتے نے بھارتی را سے پیسے لیکر کراچی کو جہنم بنا دیا تھا۔ اسی لئے وہ کراچی میں آپریشن کلین اپ کے بعد دم دبا کر لندن بھاگا۔ آج تک واپس نہیں آیا۔ عمران خان کا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔ وہ نواز کتے یا الطافو کی طرح لندن بھاگنے والوں میں سے نہیں
 
الطاف حسین نے صرف ایک شہر کو جہنم بنایا تھا نیازی نے نام نہاد امریکی سازش کے بیانئے پہ پورے ملک کو تگنی کا ناچ نچایا اور دس مہینوں سے ملک کو جام کیا ہوا ہے۔ اگر امریکی سازش کا بیانیہ جھوٹا ہو تو اصولاً لانے والوں کو نیازی کی ران پہ چھرے نہیں سیدھا ماتھے پہ گولی مارنی چاہیئے ۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Even countries like Brazil have enough sanity that a government head can easily fire a servant. I guess Pakistan, along with a couple of African countries, might be the only country where the servant is so powerful that he can do anything, from breaking the country to killing own people in hundreds of thousands and still come so clean out of it as if nothing has happened. And if at all, something has happened, everybody in this country is responsible for it, except those who are in uniform.
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
الطاف حسین نے صرف ایک شہر کو جہنم بنایا تھا نیازی نے نام نہاد امریکی سازش کے بیانئے پہ پورے ملک کو تگنی کا ناچ نچایا اور دس مہینوں سے ملک کو جام کیا ہوا ہے۔ اگر امریکی سازش کا بیانیہ جھوٹا ہو تو اصولاً لانے والوں کو نیازی کی ران پہ چھرے نہیں سیدھا ماتھے پہ گولی مارنی چاہیئے ۔
ايک اکيلا عمران اور دُوسری طرف 14 جماعتيں اور ساری اسٹيبلشمنٹ🤔
سب شرم کريں اور گھر بيٹيں
کيہ کر آۓ تھے تجربہ کار چھ ماہ ميں سب ٹيھک کر ديں گے؟
 
Back
Top