مشرف زیدی پچھلے کچھ روز سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

zaidiahsiaah.jpg

مشرف زیدی آج کل سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں جس کی وجہ انکے دو کلپس ہیں ، ایک کلپ میں وہ اطہرکاظمی کے لبرلز اور فیمنسٹ پر تنقید کرنے پر آگ بگولہ ہورہے ہیں جبکہ دوسرے کلپ میں وہ نصرت جاوید کے پی ٹی آئی خواتین پر غیراخلاقی جملوں پر لطف اندوز ہورہے اور قہقہے لگارہے ہیں۔

ایک کلپ میں اطہرکاظمی نے لبرلز اور فیمنسٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد لبرلز اور فیمنسٹ وہ سب بھی اس دور میں ایکسپوز ہوچکے ہیں جس پر مشرف زیدی غصے میں آگئے اور بار بار اطہرکاظمی کو بولنے سے روکتے رہے جس پر اطہر کاظمی نے کہا کہ آپ لوگوں میں توعدم برداشت ہی نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1659449709524811778
جبکہ دوسرے کلپ میں مشرف زیدی نصرت جاوید کے پی ٹی آئی خواتین سے متعلق غیراخلاقی ریمارکس پر قہقہے لگارہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1659763673404166146
سوشل میڈیا صارف مدثر نے کلپ شئیر کرتے ہوئے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ وڈیو کے پہلے حصے میں جن دیسی فیمینسٹس اور لبرلز کے بےنقاب ہونے کا ذکر ہوا تھا ، ویڈیو کے دوسرے حصے میں ان دیسی فیمینسٹس اور لبرلز کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اطہر کاظمی پہ ٹُوٹ پڑنے والا دیسی فیمینسٹ اور لبرل مشرف زیدی تحریک انصاف کی خواتین بارے واہیات بکواس پہ دانت نکال رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1659462331741487104
آزاد منش نے تبصرہ کیا کہ مشرف زیدی ایک وڈیو میں فیمینسٹ کا نام لینے پر تپ گیا، جبکہ دوسرے پروگرام میں نصرت جاوید کی خواتین کے خلاف گھٹیا باتوں پہ قہقے لگا رہا ہے، وہاں غصہ نہیں کیا، جعلی دیسی لبرل
https://twitter.com/x/status/1659510989149319168
عنبرین نے کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ نصرت جاوید، طلعت حسین اور مشرف زیدی تو ہیں ہی ٹاؤٹ ،سیاسی کارکن اس ویڈیو میں اس منافق مشرف زیدی کی منافقت بھی دیکھ لیں لیکن اصل افسوس اس سعدیہ افضال پر ہوا عورت ہوتے ہوئے گھٹیا ترین بات پر قہقہے لگا رہی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1659665916320268288
نوشی گیلانی کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا تھا کہ مُشرف زیدی میں کچھ تہذیب ہو گی لیکن جس طرح طلعت شو میں بےساختہ قہقہے مار کر ان سب دانش گردوں نے تحریکِ انصاف کی “ماؤں” کا مذاق اُڑایا ہے اس سے یہ یقین ہو گیاہے کہ یہ تو اپنی ماؤں کو بھی شاید ہی عزّت کی نگاہ سے دیکھتے ہوں ۔۔ افسوس صد افسوس !!
https://twitter.com/x/status/1659831118223527936
اویس حمید نے تبصرہ کیا کہ بغض عمران پر مبنی اس ایک کلپ نے بیک وقت کئی جنازے نکال دئیے ہیں 1۔ پہلا جنازہ نصرت جاوید کی سنیارٹی کا۔ عمران کے سپورٹرز عمران کی محبت میں گرفتار ماوں کے بچے ہیں تو نواز شریف، زرداری، مولانا فضل کو لوگ کیوں سپورٹ کرتے ہیں؟ یہ پیشہ ورانہ بددیانتی کی ایک گھٹیا مثال ہے
https://twitter.com/x/status/1659504216572821504
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ سارے لبرلز ایک نمبر کے منافق اور گٹھیا ترین مخلوق ہیں۔
انکا مسلہ صرف اسلام ہے۔۔ انکا مسلہ مولوی بھی نہیں کیونکہ یہ گھٹیا لوگ فضلو کو سپورٹ کرتے ہیں لیکن ہر وہ بندہ جو اخلاص کیساتھ اسلام کی بات کرتا ہے وہ انہیں زہر لگتا ہے۔
 
XGhostX

Senator (1k+ posts)
Fuck these assholes and the Liberals and feminists. We treat our woman like second to God himself. If i see a girl who calls me bhai, she is a princess to me. And when a woman who calls me a Son is the queen of hearts. Call me a conservative, But i would gladly bend my knee in front of a woman, to cherish and to protect. Someone said why hide behind VPN and dont show yor face. Its our creed. Everything is pemitted , and nothing is true. My Sisters and brothers, we shall find a way. For we are raised by nor filth or disgrace. Keep the fire burning. Long live the revolution. Inquilaab Zindabad ...
 
XGhostX

Senator (1k+ posts)
zaidiahsiaah.jpg

مشرف زیدی آج کل سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں جس کی وجہ انکے دو کلپس ہیں ، ایک کلپ میں وہ اطہرکاظمی کے لبرلز اور فیمنسٹ پر تنقید کرنے پر آگ بگولہ ہورہے ہیں جبکہ دوسرے کلپ میں وہ نصرت جاوید کے پی ٹی آئی خواتین پر غیراخلاقی جملوں پر لطف اندوز ہورہے اور قہقہے لگارہے ہیں۔

ایک کلپ میں اطہرکاظمی نے لبرلز اور فیمنسٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد لبرلز اور فیمنسٹ وہ سب بھی اس دور میں ایکسپوز ہوچکے ہیں جس پر مشرف زیدی غصے میں آگئے اور بار بار اطہرکاظمی کو بولنے سے روکتے رہے جس پر اطہر کاظمی نے کہا کہ آپ لوگوں میں توعدم برداشت ہی نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1659449709524811778
جبکہ دوسرے کلپ میں مشرف زیدی نصرت جاوید کے پی ٹی آئی خواتین سے متعلق غیراخلاقی ریمارکس پر قہقہے لگارہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1659763673404166146
سوشل میڈیا صارف مدثر نے کلپ شئیر کرتے ہوئے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ وڈیو کے پہلے حصے میں جن دیسی فیمینسٹس اور لبرلز کے بےنقاب ہونے کا ذکر ہوا تھا ، ویڈیو کے دوسرے حصے میں ان دیسی فیمینسٹس اور لبرلز کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اطہر کاظمی پہ ٹُوٹ پڑنے والا دیسی فیمینسٹ اور لبرل مشرف زیدی تحریک انصاف کی خواتین بارے واہیات بکواس پہ دانت نکال رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1659462331741487104
آزاد منش نے تبصرہ کیا کہ مشرف زیدی ایک وڈیو میں فیمینسٹ کا نام لینے پر تپ گیا، جبکہ دوسرے پروگرام میں نصرت جاوید کی خواتین کے خلاف گھٹیا باتوں پہ قہقے لگا رہا ہے، وہاں غصہ نہیں کیا، جعلی دیسی لبرل
https://twitter.com/x/status/1659510989149319168
عنبرین نے کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ نصرت جاوید، طلعت حسین اور مشرف زیدی تو ہیں ہی ٹاؤٹ ،سیاسی کارکن اس ویڈیو میں اس منافق مشرف زیدی کی منافقت بھی دیکھ لیں لیکن اصل افسوس اس سعدیہ افضال پر ہوا عورت ہوتے ہوئے گھٹیا ترین بات پر قہقہے لگا رہی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1659665916320268288
نوشی گیلانی کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا تھا کہ مُشرف زیدی میں کچھ تہذیب ہو گی لیکن جس طرح طلعت شو میں بےساختہ قہقہے مار کر ان سب دانش گردوں نے تحریکِ انصاف کی “ماؤں” کا مذاق اُڑایا ہے اس سے یہ یقین ہو گیاہے کہ یہ تو اپنی ماؤں کو بھی شاید ہی عزّت کی نگاہ سے دیکھتے ہوں ۔۔ افسوس صد افسوس !!
https://twitter.com/x/status/1659831118223527936
اویس حمید نے تبصرہ کیا کہ بغض عمران پر مبنی اس ایک کلپ نے بیک وقت کئی جنازے نکال دئیے ہیں 1۔ پہلا جنازہ نصرت جاوید کی سنیارٹی کا۔ عمران کے سپورٹرز عمران کی محبت میں گرفتار ماوں کے بچے ہیں تو نواز شریف، زرداری، مولانا فضل کو لوگ کیوں سپورٹ کرتے ہیں؟ یہ پیشہ ورانہ بددیانتی کی ایک گھٹیا مثال ہے
https://twitter.com/x/status/1659504216572821504
Yeh maa ke loray, in behan chodon ki shakal dekh ke hee ulti athi hai. awaz sunnana toh duur ki baat hai ...
 
Back
Top